empty
 
 
17.03.2022 06:57 PM
کرڈانو بُلش اشارہ فراہم کر رہا ہے

اپنے سابقہ تجزیہ میں ہم نے کرڈانو کی قیمت کی جانب سے تنزلی کے ڈھلوانی ویج انداز کے بننے کی جانب اشارہ کیا تھا - آج قیمت اوپر کی جانب بریک کر رہی ہے اور ویج انداز سے باہر آنا ہمیں بُلش اشارہ فراہم کر رہا ہے - یہ اوپر کی جانب کے ایک بڑے اضافہ کا اشارہ ہو سکتا ہے

This image is no longer relevant

سُرخ لکیریں - ویج انداز

بُلز کے لئے ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کا بننا اہمیت کا حامل ہے - تکنیکی اعتبار سے ابھی تک رجحان بُلش میں تبدیل نہیں ہوا ہے کیونکہ 1 ڈالر کی بلند ترین سطح ابھی تک قائم ہے - ہمیں پہلا بُلش اشارہ ملا ہے لیکن رجحان کے بُلش میں تبدیل ہونے کے لئے ہمیں کم از کم 1 ڈالر سے اوپر بریک کی ضرورت ہے - اگر 1 ڈالر پر بریک آؤٹ کی تصدیق ہو جاتی ہے تو اوپر کی جانب کا ہدف 1.60 ڈالر پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback