empty
 
 
10.03.2022 03:01 PM
ایتھریم کا تجارتی منصوبہ برائے 10 مارچ 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

جمعرات کے روز ایشیائی دورانیہ کی ابتداء میں 2800 ڈالر کے قریب بلند ترین سطح بنانے کے بعد ایتھریم 2600 ڈالر کی سطح تک نیچے آیا تھا - حالیہ تنزلی تصحیحی ہوسکتی ہے کیونکہ بُلز قیمت کو 3800 - 4000 ڈالر سے اوپر بھیجے کا ارادہ رکھتے ہیں - 3000 ڈالر کی سطح سے اوپر جانے سے مزید اضافہ ملے گا اور 2450 ڈالر کی سطح کے گرد ممکنہ باٹم کی تصدیق ہوگی

ایتھریم پہلے ہی 4850 اور 2100 ڈالر کی سطحوں کے درمیان ایک بامعنیٰ بئیرش حد بنا چُکا ہے - کریپٹو کرنسی ریزسٹنس حاصل کرنے اور نیچے کی جانب واپسی دوبارہ شروع کرنے سے قبل 4000 ڈالر کی جانب رجحان کے بر خلاف ایک اضافہ بناتے ہوئے نظر آ رہی ہے - قریب مُدتی تناظر میں بُلش صورتحال کو قائم رکھنے کے لئے بُلز کو 2100 ڈالر کی سطح سے اوپر رہنے کی ضرورت ہے

جیساء کہ پہلے ذکر کیا گیا ہے ایتھریم ممکنہ طور پر ہیڈ اینڈ شولڈ انداز بنا رہا ہے - ہیڈ 4850 ڈآلر کے گرد جب کہ بایاں شولڈر 3800-3900 ڈالر کے گرد نظر آ رہا ہے اور نیک لائن 2680 ڈالر کے نییک لائن ٹوٹی ہے - اگر اوپر بیان کی گئی صورت درست ہے تو کریپٹو 3800 - 4000 ڈالر کے گرد ممکنہ دایاں شولڈر منسوخ کرنے کی راہ پر ہوسکتی ہے

تجارتی منصوبہ

امکان 2100 ڈالر کے مقابلہ میں 3800-4000 ڈالر تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback