empty
 
 
09.03.2022 06:59 PM
ایتھریم کا تجارتی منصوبہ برائے 09 مارچ 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

جیساء کہ منگل کے روز گفتگو کی تھی کہ ایتھریم ممکنہ طور پر 3600 ڈالر اور 4000 ڈآلر کی جانب اپنا اضافہ دوبارہ بنا سکتا تھا - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو کریپٹو 50-4373 کے گرد اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے اور اس کا آنے والے چند تجارتی دورانیوں میں اوپر کی جانب تسلسل متوقع ہے - 3300 ڈالر سے اوپر کی تجارت سے مزید اضافہ 3600 ڈالر کی سطح تک ملے گا

ایتھریم 2100 ڈالر کی کم ترین سطح کے بعد سے رجحان کے برخلاف اپنے اضافہ میں ہے - تصحیح عمومی طور پر 3 ویووز میں بنتی ہے جس میں دو پہلے ہی بلترتیب 3300 ڈالر اور 2300 ڈالر کی سطح پر مکمل ہو چُکی ہیں - اگر اوپر بیان کی گئی صورتحال عمدہ انداز میں قائم رہتی ہے تو بُلز 2300 ڈالر سے اوپر قیمت کو رکھنے کے لئے تیار رہیں گے اور آنے والے چند تجارتی دورانیوں میں اضافہ بن سکے گا

جیساء کہ یومیہ چارٹ میں دیکھا جاسکتا ہے ایتھریم 4850 ڈالر اور 2100 ڈالر کے درمیان کی سطحوں میں ایک بڑی تنزلی کی موو ریٹریس کرسکتا ہے - اگر اوپر بیان کی گئی صورتحال درست ہے تو کریپٹو ریزسٹنس حاصل کرنے سے قبل 3800-4000 ڈالر کی سطحوں کے گرد 0.618 فیبوناچی سطح تک پہنچ سکتی ہے - اس کے بعد بئیرز واپس آنے کے لئے تیار رہیں گے

تجارتی منصوبہ

امکان 2100 ڈالر کے مقابلہ میں 4000 ڈالر تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback