empty
 
 
25.02.2022 06:57 PM
ایتھریم نے ایک مرتبہ دوبارہ کلاؤڈ ریزسٹنس کو چیلنج کیا ہے

ایتھریم کی قیمت 2300 ڈالر کے گرد کم ترین سطح کو بنانے کے بعد اوپر کی جانب اضافہ کر رہی ہے - جنوری کی کم ترین سطح قائم ہے - بہرحال یومیہ چارٹ میں قیمت اچہی موکو کلاؤڈ سے نیچے ہی موجود ہے لہذا انڈیکیٹر کے مطابق رجحان بئیرش ہی ہے

This image is no longer relevant

ایتھریم کومو (کلاؤڈ) سے نیچے تجارت کر رہا ہے اور دونوں تن کان سن (سُرخ لکیر والے انڈیکیٹر) اور کی جن سن (پیلے لکیر والے انڈیکیٹر) سے نیچے ہے - دونوں انڈیکیٹرز نے ریزسٹنس بلترتیب 2730 ڈالر اور 2790 ڈالر پر فراہم کی ہے

حالیہ سطحوں سے منسوخی قیمت کو واپس آج کی کم ترین سطح یا مزید نیچے بھیج دے گی - واپسی کی توقعات تو ہیں لیکن ایساء کوئی اشارہ نہیں ہے پہلا اشارہ قیمت کے کلاؤڈ میں داخل ہونے یا کی جن سن سے اوپر کی بریک پر ملے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback