empty
 
 
25.02.2022 03:12 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 25 فروری 2022

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 0.7168 پر ریزسٹنس کو توڑا ہے جو کہ کل مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوگئی تھی - یہ سطح 38.2 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول ہے اور اس کا آج اہم سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے

اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ آر ایس آئی نے اضافہ کے رجحان کے اشارے دئیے ہیں جب کہ موونگ ایوریج (100) کا رُخ اوپر کی جانب کا ہے

مزید یہ کہ صورتحال تب تک بُلش ہے کہ جب تک ای ایم اے 100 اضافہ کے رجحان کا اشارہ کر رہا ہے - یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پئیر آنے والے گھنٹوں میں ڈیلی پیوٹ پوائنٹ 0.7168 سے اوپر جائے گا

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 0.7190 کی بلند ترین سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد مضبوطی کے اشارے دئیے ہیں

اسی تناظر میں مارکیٹ ممکنہ طور پر بُلش رجحان کے اشارے دے گی - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 0.7190 سے اوپر پہلے ہدف 0.7243 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں

اس کے بعد پئیر اضافہ کے عمل کو 0.7243 اور مزید اوپر ڈبل ٹاپ 0.7285 تک شروع کرے گا

جب کہ 0.7285 کی سطح مضبوط ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گی اور ڈبل ٹاپ پہلے ہی 0.7285 کی سطح پر موجود ہے

جب کہ دوسری طرف مضبوط یومیہ سپورٹ 0.7140 پر دیکھا جاسکتا ہے - اگر اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 0.7140 کی سطح کو توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 0.7095 (یومیہ سپورٹ 2) تک آ جائے گی


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback