empty
 
 
03.02.2022 08:21 PM
سونے کا تجارتی منصوبہ برائے 03 فروری 2022

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

سونے کی قیمت آنے والے چند تجارتی دورانیوں میں 1825-1830 ڈالر تک اوپر جانے کے لئے تیار معلوم ہوتی ہے - زرد دھات نے گزشہ ہفتہ 1780 ڈالر تک کمی کے بعد رجحان کے برخلاف ایک اضافہ بنایا ہے - پسندیدہ طور پر قیمت 1853 ڈالر سے نیچے رہے گی تاکہ بئیرش نظام مزید قائم رہ سکے

سونے کی قیمت دوبارہ سپورٹ حاصل کرنے سے قبل 1798 - 1790 ڈالر تک نیچے آسکتی ہے - بُلز مضبوط رہے کے لئے تیار ہیں اور کم و بیش 1825 ڈالر تک جانے کے لئے گراٹلے انداز مکمل کرے گا - یہ بھی نوٹ کریں کہ 1826 ڈالر کی سطح 1853 ڈالر اور 1780 ڈالر کے درمیان کی حالیہ تنزلی کا 0.618 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول ہے

غالب امکان ہے سونے کی قیمت 1826 ڈالر کی سطح سے تنزلی کا عمل دوبارہ شروع کرے گی اور آنے والے چند تجارتی دورانیوں میں 1753 ڈالر سے نیچے جاسکتی ہے - صرف 1837 ڈالر سے اوپر کی مستحکم بریک سے قیمت 1853 ڈالر اور مزید اوپر 1900-20 ڈالر تک جاسکے گی - ابھی کے لئے دھات میں 1825 ڈالر تک اضآفہ کی صورت میں سیل کرنا بہتر رہے گا

تجارتی منصوبہ

امکان 1775 ڈالر کے مقابلہ میں 1825 ڈآلر تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback