empty
 
 
09.09.2020 12:11 PM
یورو / امریکی ڈالر کے لئے گرما گرم پیشن گوئی اور تجارتی تجاویز برائے 9 ستمبر۔ غیر واضح حرکتیں جاری ہیں۔ تاجر ای سی بی اجلاس کے نتائج کا انتظار کرتے ہیں

یورو / امریکی ڈالر 1 ایچ

This image is no longer relevant

8 ستمبر کے گھنٹہ وار ٹائم فریم 1.17 ڈالر-1.19 ڈالر کے سائیڈ چینل کے اندر، یورو / ڈالر کی نیچے کی سمت حرکت کو ظاہر کرتا ہے۔ جوڑی دن کے اندر چند درجن پوائنٹس سے گر گئی اور اسی وقت، یہ پانچ (!!!) پچھلے لوز پر پہنچ گئی: 1.1754, 1.1772, 1.1762, 1.1789 اور 1.1781 پر۔ جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ نہ صرف بیئرز کو 1.17 ڈالر کے لیول کے نیچے جانے میں مسائل کا سامنا ہے بلکہ اسے 1.1754-1.1789 کے ایریا پر قابو پانے میں مزید مشکل کا سامنا ہے، اگرچہ یہ سپورٹ کے لیول کے طور پر ظاہر نہیں ہوتی، چونکہ 1.1703-1.1729 پر ایک اور سپورٹ ایریا ہے، جس سے قیمت پہلے بہت بار ری باؤنڈ ہوئی ہے۔ ہمارا یقین ہے کہ یہ سب فلیٹ جاری رکھنے کے اشارے ہیں۔ ہمارے کیس میں یہ فلیٹ صرف غیر دلچسپ ہے، ٹیکسٹ بک کی طرح نہیں۔ چار گھنٹے کے ٹائم فریم پر دیکھتے ہوئے، ہم کہہ سکتے ہیں کہ اوپر کا رحجان محفوظ ہے۔ نیچے کے ٹائم فریم پر دیکھتے ہوئے، ہم یہ نتیجہ نکال سکتے ہیں کہ ایک نیا نیچے کا رحجان شروع ہو گیا ہے۔

یورو / امریکی ڈالر 15 منٹ

This image is no longer relevant

15 منٹ کے ٹائم فریم کے مطابق، دونوں لینیئر ریگریشن چینل نیچے مڑ گئے، اس وقت نیچے کی جانب حرکت کا اشارہ کر رہے ہیں۔ میں آپ کو یاد دلاتا چلوں کہ نئی کمٹمنٹ آف ٹریڈرز کی رپورٹ (سی او ٹی)، جو تین دن کی تاخیر کے بعد سامنے آئی اور اس نے صرف 26 اگست سے یکم ستمبر کی تاریخوں کا احاطہ کیا، اس نے غیر متوقع طور پر تاجروں کے "غیر تجارتی" زمرہ کے لئے نیٹ پوزیشن میں کمی ظاہر کی۔ میں یاد دلاتا چلوں کہ غیر تجارتی ٹریڈرز، ٹریڈرز کی سب سے اہم قسم ہے جو فارن ایکسچینج مارکیٹ میں منافع حاصل کرنے کے لئے داخل ہوتی ہے۔اس لئے غیر تجارتی ٹریڈرز نے رپورٹنگ ہفتے کے دوران خرید کی پوزیشنز میں کمی کی اور سیل کنٹریکٹ کھولے۔ خریداری کی تعداد مین تقریباً 11,000 کی کمی ہوئی جبکہ فروخت کی تعداد میں 3,000 کا اضافہ ہوا۔ لہذا، نیٹ پوزیشن میں فوری طور پر 14,000 کی کمی ہوئی۔ ہم نوٹ کرنا چاہیں گے کہ حقیقت میں یورو رپورٹنگ ہفتے کے دوران سستا نہیں ہوا، جس کا ذکر نئی سی او ٹی رپورٹ میں ہے۔ یورو میں پانچوں دنوں میں مضبوطی آئی اور پھر اس نے یکم ستمبر کو گرنا شروع کر دیا، جس کو اب ہم ماہر ٹریڈرز کی جانب سے اور ان کی سیل پوزیشنز کی وجہ سے مشتعل کیا گیا سمجھتے ہیں۔ تاہم ہم مجموعی نیچے کی جانب کی حرکت کو، زوال کے مقابلے میں مضبوط نہیں سمجھ سکتے، مثال کے طور پر، پاؤنڈ کا جس کے لئے سی او ٹی رپورٹ نے یہ نہیں ظاہر کیا کہ غیر تجارتی ٹریڈرز کے مابین بُلش موڈ کمزور ہوا تھا۔

یوروپی یونین نے نئے تخمیہ میں دوسری سہ ماہی میں جی ڈی پی شائع کی۔ جدید ڈیٹا کے مطابق، جی ڈی پی میں 12.1 فیصد کی نسبت 11.8فیصد q/q کی کمی آئی، جیسا کہ ایک ماہ پہلے شائع ہوئی تھی۔ لہذا، ہم کہہ سکتے ہیں کہ یہ رپورٹ یوروپی کرنسی کے حق میں ہے، لیکن 12.1فیصد اور 11.8 فیصد کے نقصان کا فرق زیادہ نہیں ہے۔ اس لئے، مارکیٹ کے شرکاء کسی بھی طرح عملی طور پر اس پر ردعمل نہیں دیتے، بلکہ مبہم ٹریڈ جاری رکھتے ہیں۔ امریکہ اور یوروپی یونین کی جانب سے آج کوئی اہم خبر اور ڈیٹا جاری ہونا طے نہیں ہے۔ اس لئے، کمزور تغیریاتی ٹریڈنگ 9 ستمبر کو جاری رہ سکتی ہے۔ اور ٹریڈرز ممکنہ طور پر ای سی بی کی میٹنگ کے نتائج کا انتطار کریں گے جس کا 10 ستمبر، جمعرات کو خلاصہ پیش کیا جائے گا۔ کرسٹین لیگارڈے کی پریس کانفرنس بھی اسی وقت منعقد ہو گی۔

ہمارے پاس 9 ستمبر کے لئے دو تجارتی آئیڈیاز ہیں:

1) بُلز مارکیٹ کی نبض پر انگلی رکھتے ہیں اور مارکیٹ میں واپس جانے اور خرید کی نئی پوزیشنز کھولنے کے لئے ہر وقت تیار ہیں۔ کم سے کم قیمتوں میں حالیہ کمی بہت کمزور ہے، اور قیمت ابھی تک 1.1700 کے اہم لیول نہیں جا سکی، جس کو ہم سائیڈ چینل کا نچلا بورڈر سمجھتے ہیں۔ لہٰذا، جوڑی خریدنا ممکن ہو سکتا ہے اس صورت میں اگر یہ کیجو سین لائن (1.1896) کے اوپر اور سینکو اسپین بی لائن (1.1886) اور 1.1972 کے لیول کے اوپر ترتیب پاتی ہے۔ اس صورت میں ٹیک پروفٹ 50 سے 130 پوائنٹس ہو گا۔

2) بیئرز کو نیچے کا نیا رحجان بنانے کا موقع ملا،لیکن وہ اس کا فائدہ نہیں اٹھا رہے۔ لہذا، اب کے لئے ہم 1.1742 کے سپورٹ لیول کے ہدف کے ساتھ جوڑی کی فروخت کی تجویز دیتے ہیں اور آپ کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے، چونکہ مارکیٹ بہت کمزور ہے۔ اس صورت میں ممکنہ ٹیک پروفٹ 40 پوائنٹس ہے۔

تصویر کی وضاحت:

سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز وہ لیولز ہیں جو جوڑی کی خرید اور فروخت کے وقت ہدف کے طور پر کام کرتے ہیں۔ آپ ان لیولز کے قریب ٹیک پروفٹ رکھ سکتے ہیں۔

کیجو سین اور سینکو اسپین بی لائنز اچیموکو انڈیکیٹر کی لائنز ہیں اور چار گھنٹے سے گھنٹے کے ٹائم فریم پر منتقل کی گئی ہیں۔

سپورٹ اور ریزسٹنس ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار ری باؤنڈ ہوتی ہے۔

پیلی لائنز ٹرینڈ لائنز، ٹرینڈ چینل اور دوسرے تیکنیکی پیٹرن ہیں۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback