empty
 
 
28.12.2021 07:03 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 28 دسمبر 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر گزشتہ ہفتہ 1.1378 کی سطح سے نیچے آیا تھا کہ یہ 1.1255 کی سطح پر باٹم کرسکے - آج یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1.2255 کی سطح پر مضبوط سپورٹ حاصل کی ہے - فی الوقت قیمت 1.1292 کی سطح پر موجود ہے

اس کے علاؤہ یہ بھی قابل غور ہے کہ مضبوط ریزسٹنس 1.1438 کی سطح پر موجود ہے جب کہ فوری ریزسٹنس 1.1378 کی سطح پر ملی ہے - اس کے بعد ہمیں یہ توقع ہوگی کہ جلد ہی 1.1438 کی سطح ٹیسٹ ہو جائے گی

مزید یہ کہ اگر پئیر 1.1300 کی سطح کو توڑ لینے میں کامیاب ہوتا ہے تو مارکیٹ 1.1300 کی سطح سے اوپر بُلش موقع ظاہر کرے گی - اس سطح کے ٹوٹ جانے سے پئیر کا ہدف مزید اوپر کی جانب 1.1378 کی سطح ہوگی

خرید کے آڈرز 1.1300 کی سطح سے اوپر پہلے ہدف 1.1378 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں اور مزید اضآفہ 1.1438 کی سطح تک مل سکتا ہے

جب کہ دوسری طرف اگر یورو / یو ایس ڈی پئیر 1.1255 کا ریزسٹنس لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 1.1187 تک آئے گی تاکہ یہ ڈیلی سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کرسکے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback