empty
 
 
24.12.2021 08:52 PM
بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ برائے 29 دسمبر 2021

This image is no longer relevant


تیکنیکی تجزیہ

بِٹ کوائن نے 42000 ڈالر کی کم ترین سطح کے برخلاف اپنا اضافہ کا رجحان دوبارہ شروع کیا ہے اور یہ عارضی ریزسٹنس 52000 ڈالر سے چند پپس ہی دور رہا ہے - اس سے اوپر کی بریک سے قیمت 60000 ڈالر کی سطح تک جائے گی جو کہ اگلا ریزسٹنس لیول ہے - کریپٹو تاریخی بلند ترین سطح 75000 ڈالر اور اس کے بعد 125000 ڈآلر تک اضآفہ کے لئے راہ لئے ہوئے ہے

اس کے قبل بِٹ کوائن 42000 ڈالر کی سطح تک نیچے آیا تھا جو کہ بلترتیب 28800 ڈالر اور 67000 ڈالر کے درمیان کے اضافہ کا 0.618 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول ہے - سپورٹ حاصل کرنے کے بعد بُلز 52000 ڈالر تک اضافہ میں کامیاب رہے تھے جس کے بعد سے واپسی کا عمل ملا ہے - مزید یہ کہ بئیرز دوبارہ سپورٹ حاصل کرنے سے قبل 45500 ڈالر تک نیچے آئے تھے جو کہ حالیہ اضافہ کے عمل کا 0.618 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول ہے

مسلسل دو مرتبہ گولڈن ریشو سے اوپر اُٹھنے کے بعد بِٹ کوائن ابھی آنے والے کئی ہفتوں میں 75000 ڈالر تک اضآفہ کی تیاری میں ہے - 42000 ڈالر سے نیچے اور اسی طرف 40000 ڈالر سے نیچے کی کمی سے درمیانی مُدت کا رجحان بئیرش ہوجائے گا

تجارتی منصوبہ

امکان 40000 ڈالر کے مقابلہ میں 75000 ڈالر تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback