empty
 
 
08.12.2021 07:59 PM
بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ برائے 08-09 2021 - 50500 ڈالر (200 ای ایم اے ) سے اوپر خرید کریں

This image is no longer relevant

دسمبر کی 4 تاریخ کو ہونے والی اچانک تنزلی کے بعد بی ٹی سیایک مسلسل بہتری کے مرحلہ میں داخل ہو گیا ہے – آلٹ کوائنز نے بھی سرکردہ کریپٹو کرنسی کی پیروی کی ہے – بِٹ کوائن میں اپنے خسارہ کے 30 فیصد تک بہتری کا امکان صرف اُسی صورت میں ہے کہ اگر یہ 50000 ڈآلر کی نفسیاتی سطح سے اوپر کنسولیڈیٹ کرلے

امریکی دورانیہ کے آغاذ میں یہ 49107 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے جو کہ ایک منفی اشارہ ہے – اگر کریپٹو کرنسی 200 ای ایم اے اور 8/0 میورے سے نیچے تجارت جاری رکھتا ہے تو آنے والے دنوں میں مزید تنزلی کی توقع ہے

قلیل مُدتی ریزسٹنس کی شکل میں رکاؤٹ کہ جس کو بی ٹی سی ٹیسٹ کرنا چاھے گا 55201 (21 ایس ایم اے) پر ہے جو کہ بُلز کے لئے ہدف ہے – اگر بِٹ کوائن 50200 سے اوپر آنے والے چند گھنٹوں میں تجارت جاری رکھتا ہے تو ہمارے پاس 55200 اور اس سے اوپر 8/1 میورے پر ہدف 56250 کے حصّول کے ساتھ خرید کا موقع ہو سکتا ہے

اگر بی ٹی سی 55200 کی سطح سے اوپر کی بریک کرتا ہے تو یہ 60000 ڈالر پر موجود نفسیاتی لیول تک پہنچ سکتا ہے اور تاریخی بلند ترین سطح 68962 حاصل کرسکتا ہے – اس کے برعکس جب یہ 21 ایس ایم اے اور 200 ای ایم اے سے نیچے موجود ہے تب تک توقع ہے کہ کریپٹو 43750 پر موجود – 8/1 تک نیچے آسکتی ہے اور مزید نیچے 40000 کی نفیساتی سطح تک جاسکتی ہے

ایگل انڈیکیٹر نے 5 پوائنٹس کے گرد خاصی اوور سولڈ سطح حاصل کر لی ہے – لہذا توقع ہے کہ بِٹ کوائن تکنیکی واپسی جاری رکھے گا اور آنے والے چند دنوں میں 56250 کی ریزسٹنس تک پہنچ جائے گا

دسمبر 08-09 2021 کے سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز

53,365ریزسٹنس 3 3 -

52,621 2 ریزسٹنس -

50,773 ریزسٹنس 1-

----------------------------

48,924سپورٹ 1 -

47,827 سپورٹ 2-

43,750 سپورٹ 3-

***********************************************************

دسمبر 08- 09- 2021 کے لئے بی ٹی سی میں تجارتی اشارہ

خرید 200 ای ایم اے 50500 سے اوپر کریں جس میں حصّول نفع کی سطح 55201 (21 ایس ایم اے) اور 56250 (8/1) ہے جب کہ سٹاپ لاس 49100 سے نیچے ہے

Dimitrios Zappas,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback