empty
 
 
16.04.2020 06:17 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 16 اپریل - سیل کرنے والوں کے پاونڈ کو نیچے بھیجنے کی کوشش کی تھی لیکن ناکام رہے تھے اور ہدف 2402۔1 کا لیول ہی ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح کے تجزیہ میں توجہ مبذول کروائی گئی تھی کہ 2501۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کے بننے پر سیل کی جائے جو کہ ہوا تھا - بہرجال کوئی بڑی تنزلی کی موو نہ بنی تھی اور یہ موو بھی 50 پپس سے ذیادہ نہ تھی اور یہ واضح طور پر 5 منٹ چارٹ میں دیکھا جا سکتا ہے لہذا ٹیکنیکل صورتحال میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے اور یہ کہ آج برطانیہ کی معیشت کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا توجہ امریکی لیبر مارکیٹ کی رپورٹ پر ہوگی دن کے دوسرے حصہ میں خریدار 2501۔1 کا ریزسٹنس لیول دوبارہ حاصل کرنے کی کوشش کریں گے جو کہ دن کے پہلے حصہ میں ممکنہ نہ ہو سکا تھا اور اس رینج کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی اضآفہ کی موو بنے گی اور 2573۔1 کا لیول ٹیسٹ ہوگا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - طویل مدتی ہدف ہفتہ وار بلند ترین لیول 2632۔1 کا لیول ہے بہرحال ذیادہ بہتر یہ ہے کہ خرید کو 2402۔1 کے کم ترین لیول تک تصحیح کی صورت میں لیا جائے اور 40 یا 50 پوائنٹس کے ہدف کے ساتھ خرید کی جائے - مضبوط بُلز صرف 2294۔1 کے لیول کے حاصل ہونے پر ہی خرید کریں گے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

پاونڈ میں سیل کرنے والوں کے دن کا ہدف حاصل کیا تھا اور پئیر کو 2501۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر نہ جانے دیا تھا لیکن بڑے تاجران کی جانب سے کوئی سپورٹ نہ ملی تھی جس کی وجہ سے حصول نفع عمل میں آیا تھا اور مارکیٹ میں توازن بنا تھا - ذیادہ امکان یہ ہے کہ دن کے دوسرے حصہ میں تمام تر توجہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس پر ہوگی بُری رپورٹ جو کہ معیشت دانوں کی توقعات سے مخلف ہوسکتی ہے سے ڈآلر کی طلب واپس آسکتی ہے - جس سے پاونڈ میں طلب بن سکتی ہے اگلی بننے والی صورتحال 2501۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ ہوگی جس سے پاونڈ میں سیل کا اشارہ ملے گا اور اس سے پاونڈ 2402۔1 کے ہفتہ وار سپورٹ لیول تک نیچے آئے گا - اس لیول کے ٹوٹ جانے سے پاونڈ میں ایک بڑی تزلی 2294۔1 کے لیول تک بنے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر رپورٹ جاری ہونے کے بعد سیل کا کوئی لین دین نہیں ملتا تو بہتر یہ رہے گا کہ سیل کی پوزیشن کو 2573۔1 کے بڑے ریزسٹنس لیول تک موخر کیا جائے یا پاونڈ میں سیل 2632۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول سے واپسی پر کی جائے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ پاونڈ میں سیل کرنے والوں کے فائدہ کا اشارہ ہے

نوٹ : یہاں بیان کی گئی موونگ ایوریج کا دورانیہ اور قیمت اوورلی چارٹ ایچ 1 کے مطابق بیان کی گئی اور یہ ڈیلی چارٹ ڈی 1 کی کلاسیکل موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اضآفہ کی موو انڈیکیٹر کی بالائی حد 2555۔1 تک محدود ہوگی جب کہ زیریں حد 2450۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک سے پاونڈ پر دباو بنے گا

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20


    Miroslaw Bawulski,
    انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
    © 2007-2024
    انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
    میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
    • Grand Choice
      Contest by
      InstaForex
      InstaForex always strives to help you
      fulfill your biggest dreams.
      مقابلہ میں شامل ہوں
    • چانسی ڈیپازٹ
      اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
      ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
      اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
      مقابلہ میں شامل ہوں
    • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
      کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
      مقابلہ میں شامل ہوں
    • 100 فیصد بونس
      اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
      بونس حاصل کریں
    • 55 فیصد بونس
      اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
      بونس حاصل کریں
    • 30 فیصد بونس
      ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
      بونس حاصل کریں

    تجویز کردہ مضامین

    ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
    اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
    Widget callback