empty
 
 
17.11.2021 05:00 PM
The Dollar index can reach 97.50-98.


گزشتہ روز ڈالر انڈیکس نے کلیدی ریزسٹنس 94.50 سے اوپر بریک کی تھی اور اب 95.89 پر تجارت کر رہا ہے۔ قیمت نے مجموعی تنزلی کے 50 فیصد سے زیادہ کو ریٹریس کیا ہے ہے اور اگلی اہم فیبوناچی ری ٹریسمنٹ کی سطح کی طرف بڑھ رہی ہے۔

This image is no longer relevant


سبز لکریں- فیبوناچی ری ٹریسمنٹس

نیل لائن- سپورٹ ٹرینڈ لائن

سرخ لکیریں - متوقع راہ

توقع ہے کہ ڈالر انڈیکس ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو بنانا جاری رکھے گا۔ جب تک نیلی رجحانی لکیر قائم ہے تب تک بُلز اس رجحان کو اپنے قابو رکھیں گے۔ آر ایس آئی نے آج نیاء ہائیر ہائی بنایا ہے جو کہ بُلش رجحان کی تصدیق ہے۔ مجھے توقع ہے کہ آنے والے دورانیوں میں قیمت 61.8 فیصد فیبوناچی ری ٹریسمنٹ تک پہنچ جائے گی۔ مئی کے آخر میں شروع ہونے والے اضافہ میں مزید بڑھوتری کی ابھی مزید گنجائش ہے۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback