empty
 
 
31.03.2020 03:25 PM
یورو / یو ایس ڈی امریکی سیشن کا تجزیہ برائے 31 مارچ - بئیرز نے مارکیٹ کو کنٹرول کرنے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور دوبارہ 0932۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے مضبوط ہونے کی کوشش میں ہیں


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

یہ 5 منٹ چارٹ میں واضح ہے کہ بئیرز کو 0957۔1 کے لیول پر کسی قسم کی کوئی مشکل پیش نہ آئی تھی اور اس لیول کو با آسانی دوسری مرتبہ توڑ لیا گیا تھا اور اس کی وجہ یورو زون کی کمزور انفالیشن رپورٹ رہی تھی جو کہ معیشت دانوں کی توقع سے بھی کمزور رہی تھی - اگر جرمن لیبر مارکیٹ کی رپورٹ کی وجہ سے تاجران خوش ہوئے تھے لیکن یورو کے خریداروں نے اس کو کچھ ذیادہ سنجیدہ نہ لیا تھا - فی الوقت اگلا سپورٹ لیول 0932۔1 کے لیول پر ہے لیکن آپ اس لیول کو اہم تب ہی لے سکتے ہیں کہ جب دن کے دوسرے حصہ میں مصنوعی بریک آوٹ ملے - بہرحال یہ بہتر رہے گا کہ خرید کو 0790۔1 یا 0880۔1 کے لیولز تک موخر کیا جائے - یورو کے خریداروں کا اہم ہدف یہ ہے کہ 1020۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپس آئی جس کے اوپر سے موونگ ایوریج گُزر رہی ہے - اس رینج سے اوپر کی موجودگی سے قیمت ہفتہ وار بلند ترین لیول تک جائے گی - بہرحال اتنی مضبوط واپسی کے امکانات کم ہیں جس کہ وجہ اس ہفتہ کی جاری ہونے والی اہم خبریں ہیں

This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والوں کے اپنا ہدف حاصل کیا تھا اور پئیر 1054۔1 کے سپورٹ لیول تک واپس آیا تھا اور اس کو با آسانی توڑ لیا تھا کیونکہ اس ایریا میں کوئی خریدار موجود نہ تھا - بظاہر سپورٹ قدرے نیچے کی جانب گئی ہے جو کہ 0932۔1 کا لیول ہے جہاں ہم حجم میں اضآفہ دیکھ سکتے ہیں اور شارٹ پوزیشن پر نفع لے سکتے ہیں - بئیرز کے لئے اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ اس رینج سے نیچے کنسولیڈیٹ کریں جس سے پئیر پر دباو بنے گا اور 0880۔1 اور 0790۔1 کا کم ترین لیول آپ ڈیٹ ہوگا - 0880۔1 کے لیول پر موجود سپورٹ تبدیلی کا لیول ہوگا کہ جس پر 20 مارچ سے نظر ہے - اگر یورو / یو ایس ڈی میں اضآفہ کی تصحیح بنتی ہے تو جو کہ دن کے دوسرے حصہ میں امریکی کی معاشی رپورٹس کے بعد ہو سکتا ہے تو شارٹ پوزیشن کو 1020۔1 کے ریزسٹنس لیول کے آپ ڈیٹ ہونے پر یا 139۔1 کے لیول سے فوری واپسی پر لیا جانا چاھیے

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

یہ کہ 30 روزہ موونگ ایوریج نے 50 کے لیول کو اوپر سے نیچے کی جانب کراس کیا ہے جو کہ قلیل مدتی رجحان میں بئیرش رجحان کے بننے کا اشارہ ہے

نوٹ : موونگ ایوریج کی قیمت اور پریڈ ایچ ون چارٹ کے مطابق بیان کئے گئے ہیں اور ڈی 1 چارٹ میں استعمال ہونے والی عمومی / کلاسیکل موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اگر دن کے دوسرے حصہ میں اضافہ کی تصحیح بنتی ہے تو 1020۔1 کے ایریا میں اوسط حد اور 1065۔1 کے لیول پر انڈیکیٹر بالائی حد ریزسٹنس کا کام کرے گی

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback