empty
 
 
12.11.2021 07:09 PM
بِٹ کوائن کے بریک آؤٹ ایریا کو واپس ٹیسٹ کیا ہے


بِٹ کوائن 68520 ڈالر کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا ہے اور ابھی یہ بریک آؤٹ ایریا اور 63450 ڈآلر پر موجود اُفقی سپورٹ کی جانب واپسی کر رہا ہے جو کہ کبھی ریزسٹنس لیول تھا - بُلز کے لئے یہ ضروری ہے کہ اس باؤنس آف ایریا سے اضافہ کریں تاکہ کسی بھی مصنوعی بریک آؤٹ کے بننے کے امکانات کم ہوسکیں

This image is no longer relevant

سُرخ مستطیل - اُفقی سپورٹ

نیلی لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن

بِٹ کوائن کی سپورٹ 63450 ڈالر پر ہے اور اگلی 61500 ڈالر پر موجود نیلی اضافہ کی سلوپنگ ٹرینڈ لائن پر ہے - ان دو سطحوں سے اوپر رہنے میں ناکامی سے ایک اہم بئیرش اشارہ ملے گا - اس قسم کے پرائس ایکشن سے یہ اشارہ ملے گا کہ بریک آؤٹ ایک شکنجہ تھا اور بُلز کو جھاسنے کے لئے ایک مصنوعی موو تھی - بُلز کو اس سپورٹ لیولز کا تحفظ کرنے کی ضرورت ہے تاکہ قیمت اوپر کی جانب جا سکے مختصر یہ کہ جب تک قیمت 61500 ڈالر سے اوپر ہے تب تک رجحان بُلش ہی ہے




انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback