empty
 
 
25.03.2020 07:04 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی شیشن کا منصوبہ برائے 25 مارچ - بئیرز نے اگے کا نہیں سوچا تھا اور 1926۔1 کے ریزسٹنس لیول سے سیل پر رد عمل دیا تھا


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح کے تجزیہ میں میں نے توجہ 1926۔1 کے ریزسٹنس لیول کی جانب کروائی تھی اور تجویز یہ دی تھی کہ اضآفہ کے عمل کی صورت میں یہاں سے شارٹ پوزیشن کو لیا جائے جو کہ ہوا تھا - بئیرز نے اگلے کا نہیں سوچا تھا اور ایک مصنوعی بریک آوٹ بنایا تھا جو کہ 5 منٹ شارٹ میں واضح طور پر ظآہر ہے اور اس سے پاونڈ پر دباو جاری رہا تھا - دن کے پہلے حصہ میں اگر پاونڈ میں اضآفہ ہوتا ہے تو جو کہ انفالیشن کی مضبوط رپورٹ کے بعد ہو سکتا ہے - فی الوقت بُلز کا ہدف 1798۔1 کا لیول ہے لیکن اس رینج کے مصنوعی بریک آوٹ سے لانگ پوزیشن لینے کا ایک اشارہ ملے گا جس سے 1926۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپسی کی توقع بنے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی میں مزید تنزلی ہوتی ہے تو بہتر یہ ہے خرید کو صرف 1635۔1 کے سپورٹ لیول کے ٹیسٹ ہونے پر یا سال کے کم ترین لیول 1470۔1 سے کیا جائے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز کا مطع نظر یہ ہے کہ وہ 1798۔1 کے لیول تک واپس آئیں کیونکہ صرف اس لیول سے نیچے کی کنسولیڈیشن سے پئیر پر دباو بنے گا اور قیمت 1635۔1 کے سپورٹ لیول تک جائے گی - بہرحال یہ ممکن ہے کہ صرف اس لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ہی بیرش رجحان کے دوبارہ شروع ہونے کے لئے حوالے سے واضح طور پر بات کی جاسکتی ہے جس سے خریداروں کئی سٹاپ آڈرز مسمار ہوں گے اور جی بی پی یو ایس ڈی سال کے کم ترین لیول 1470۔1 تک نیچے جائے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر دن کے دوسرے حصہ میں خریدار مارکیٹ میں واپس آتے ہیں تو شارٹ پوزیشن کو 1926۔1 کے ریزسٹنس ایریا کے بریک آوٹ پر ہی لیا جانا چاھیے یا پاونڈ میں سیل 2023۔1 اور 2112۔1 کے بلند ترین لیو لسے واپسی پر کیا جانا چاھیے لیکن دن میں 60 سے 70 پوائنٹس کی ہی تصحیح ملے گی

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی اوسط سے اوپر ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ پاونڈ کے خریداروں کی حمایت میں ہے

بولینجر بینڈز

اگر پئیر میں مزید تنزلی ہوتی ہے تو انڈیکیٹر کی زیریں حد 1685۔1 کے لیول پر سپورٹ کا کام کرے گی - اضآفہ کا عمل 1926۔1 کے لیول کے گرد محدود ہوگا

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback