empty
 
 
19.03.2020 04:58 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 19 مارچ - پاونڈ نئی بڑی موو سے قبل وقت لے رہا ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

ٹیکنیکل نقطہ نظر سے برطانوی پاونڈ کی صورتحال میں صبح کے تجزیہ کے تناظر میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے مگر یہ کہ 1563۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی کئی ناکام کوششیش ملی ہیں جس سے ہر مرتبہ سیل ملی ہے اور جی بی پی / یو ایس ڈی 1471۔1 کے سپورٹ لیول تک واپس آیا ہے دن کے دوسرے حصہ میں بُلز کا ہدف اس لیول کو محفوظ کرنا ہوگا اور مصنوعی بریک آوٹ کے ہونے سے 1563۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی ایک اور کوشش ملے گی جو کہ 5 منٹ چارٹ میں واضح ہے - اس لیول سے اوپر کی موجودگی سے قیمت 1653۔1 کے ریزسٹنس تک جائے گی جہاں موونگ ایوریج ہے جو کہ اضافہ کی موو کو محدود کرے گی اگر جی بی پی / یو ایس ڈی میں مزید تنزلی ہوتی ہے تو بہتر یہ ہے کہ لانگ پوزیشن کو 1300۔1 اور 1400۔1 کے لیول سے واپسی پر لیا جائے

This image is no longer relevant


جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز کا ہدف 15631 کا ریزسٹنس لیول قائم رکھنا ہے جہاں اگلا مصنوعی بریک آوٹ تھا اور یہ دن کے پہلے حصہ میں تھا اور یہ شارٹ پوزیشن لینے کا اشارہ ہوگا جس سے 1471۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک اور کنسولیڈیشن کی امید ملے گی اور یہ سیل کرنے والوں کو مضبوط کرے گی اس لیول سے نیچے کی موو سے قیمت براہ راست 1400۔1 اور 1300۔1 کے لیولز تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر بُلز دن کے دوسرے حصہ میں مضبوط ہوتے ہیں لیکن اس کا امکان کم جس کی وجہ برطانوی معیشت کی صورتحال ہے تو یہ بہتر یہ ہے کہ شارٹ پوزیشن کو 1653۔1 کے ریزسٹنس لیول پر مصنوعی بریک آّوٹ کی صورت میں لیا جائے یا شارٹ پوزیشن کو 1746۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول سے فوری واپسی پر لیا جائے

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ بئیرش رجحان کے تسلسل کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر اضافہ کی تصحیح بنتی ہے تو 1653۔1 کے لیول پر انڈیکیٹر کی بالائی حد ریزسٹنس کا کام کرے گی

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback