empty
 
 
17.03.2020 07:59 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 17 مارچ - مارکیٹ میں مزید تنزلی کا رجحان بنا ہے بئیرز کو 2112۔1 کا ریزسٹنس لیول قائم رکھنا ہوگا


جی بی پی / یو ایس ڈی مین لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے تجزیہ میں میں نے 2197۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ پر توجہ مبذول کروائی تھی جہاں سے پاونڈ میں ایک اور سیل کی موو بنی ہے - قلیل مدتی تناطر میں اس تمام کی وجہ برطانیہ کی کمزور لیبر مارکیٹ کی رپورٹ تھی جس میں بے روزگار افرد کی تعداد میں ایک بڑا اضآفہ ہوا ہے اور بے روزگاری ریٹ میں 9۔3 فیصد کا اضآفہ ہوا ہے - فی الوقت بُلز کو فوری بہتری کرنے کی ضرورت ہے اور ان کو 2112۔1 کا ریزسٹنس لیول حاصل کرنا ہوگا جہاں سے اضآفہ کی تصحیح 2197۔1 کے ریزسٹنس لیول تک بنے گی ہم صرف اضآفہ کی تصحیح 2296۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول تک کرتے ہیں جو کہ صرف کمزوری امریکی ریٹیل سیلز کی رپورٹ کے بعد ہی ہوسکتا ہے - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی میں مزید تنزلی ہوتی ہے تو اور 2060۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ ملتا ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ لانگ پوزیشن کو 2060۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کی صورت میں لینا چاھیے یا یہ بہتر ہے کہ لانگ پوزیشن 2019۔1 کے ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ پر لیا جانا بہتر ہے یا 1975۔1 کے لیول سے فوری واپسی پر خرید کی جاسکتی ہے جہاں 2019 کا کم ترین لیول موجود ہے - بہرحال ان لیولز سے 30 یا 40 پوائنٹ سے ذیادہ کی بہتری کی توقع نہیں کی جانی چاھیے - کیونکہ لی گئی پوزیشن رجحان کے برخلاف ہوگی

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز نے اپنی لائن کو موڑنے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور پہلے ہی 2112۔1 کا لیول حاصل کیا ہے جو کہ ابھی ریزسٹنس کا کام کر رہا ہے - اس رینج میں مصنوعی بریک آوٹ کے بننے سے جو کہ امریکی ریٹیل سیلز کی رپورٹ کے بعد ہو سکتا ہے ایک اور شارٹ پوزیشن کا لینے کا اشارہ ملے گا جس سے 2060۔1 اور 2019۔1 کے کم ترین لیولز آپ ڈیٹ ہوں گے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے سیل کرنے والوں کے طویل مدتی ہدف 2019 کا کم ترین لیول 1975۔1 اور اس کے بعد 1935۔1 کا لیول ہوگا - اگر 2112۔1 کے ریزسٹنس لیول پر کوئی دباو دن کے دوسرے حصہ میں نہیں بنتا ہے تو بہتر یہ ہے کہ شارٹ پوزیشن کو 2197۔1 کے بڑے ریزسٹنس لیول کے ٹیسٹ ہونے تک موخر کیا جانا چاھیے یا سیل کو 2296۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول سے کرنا چاھیے جہاں موونگ ایوریج بھی موجود ہے

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ بئیرش رجحان کے تسلسل کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر اضآفہ کی تصحیح بنتی ہے تو انڈیکیٹر کا اوسط بارڈ 2200۔1 کے لیول کے گرد ریزسٹنس کا کام کرے گا

-

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback