empty
05.11.2021 11:17 AM
یورو/امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 5 نومبر 2021

مارکیٹ کا تکنیکی پہلو:

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی نے 1.1528 کی سطح پر نئی مقامی کم سطح بنائی اور تھوڑا سا اچھلی کیونکہ مارکیٹ کے شرکاء این ایف ٹی پے رولز کے ڈیٹا کا انتظار کر رہے ہیں( ڈیٹا آج 2:30 بجے دوپہر میں ریلیز ہونا طے ہے)۔ بڑا ٹائم فریم رحجان نیچے کی جانب رہتا ہے اور 1.1501 پر واقع تکنیکی سپورٹ کی کسی بھی طرح کی خلاف ورزی بُلز کے لئے مختصر مدت میں منفی ہو گی۔ دوسری جانب، قریبی تکنیکی مزاحمت 1.1613 پر واقع ہے اس لئے اس سطح کو توڑنے کی ضرورت ہے اس سے پہلے کہ بُل 1.1624 کی سطح یا اس سے اوپر کی سطح کو توڑنے کی کوشش کریں گے۔ بہرحال، اچھال کے باوجود، مومینٹم مشکل سے مثبت ہوتا ہے اس لئے بئیرز ابھی بھی مارکیٹ کے قابو میں ہیں۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ::

ڈبلیو آر 3 - 1.1790

ڈبلیو آر 2 - 1.1742

ڈبلیو آر 1 - 1.1638

ہفتہ وار پیوٹ - 1.1584

ڈبلیو ایس 1 - 1.1479

ڈبلیو ایس 2 - 1.1425

ڈبلیو ایس 3 - 1.1310

تجارتی پہلو:

مارکیٹ بئیرز کے قابو میں ہے جس نے قیمتوں کو 1.1501 کی سطح کی جانب دھکیلا، جو نومبر 2020 کی کم سے کم سطح ہے۔ بئیرز کا اگلا ہدف 1.1497 کی سطح پر دیکھا جا سکتا ہے۔ اوپر کا رحجان 1.2350 کی سطح (06.01.2021 کی بلند سطح سے) پر واقع اگلے طویل مدتی ہدف کی جانب جاری رہ سکتا ہے صرف اس صورت میں اگر بُلش سائیکل کا منظرنامہ 1.1909 اور 1.2000 کی سطح سے اوپر بریک آؤٹ کی تصدیق کرتا ہے۔

This image is no longer relevant

ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

جولائی 23-25 2024 کے لیے سونے (ایکس اے یو / یو ایس ڈی) کے لیے تجارتی سگنل: $2,389 سے اوپر خریدیں (ریباؤنڈ - 5/8 میورے)

سونا 17 جولائی سے بننے والے ڈاؤن ٹرینڈ چینل کے نیچے اور 2,384 کی کم ترین سطح پر پہنچنے کے بعد بننے والے اپ ٹرینڈ چینل کے اندر تقریباً 2,402.86

Dimitrios Zappas 17:19 2024-07-23 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی کا ہفتہ وار تجزیہ 30-26 نومبر 2023

یورو / یو ایس ڈی پئیر کی نقل و حرکت کا رجحان متنازعہ تھا کیونکہ یہ ڈاؤن ٹرینڈ چینل میں ہوا تھا۔ پچھلے واقعات کی وجہ سے، قیمت

Mourad El Keddani 04:44 2023-11-27 UTC+2

جی بی پی / یو ایس ڈی کا ہفتہ وار تجزیہ 26-30 نومبر 2023

موجودہ قیمت 1.2423 کی سطح پر سیٹ کی گئی ہے جو 1.2434 پر دیکھے جانے والے یومیہ پیوٹ پوائنٹ کے طور پر کام کرتی ہے۔ یکساں طور پر اہم، قیمت

Mourad El Keddani 04:44 2023-11-27 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی کا ہفتہ وار تجزیہ 20-24 نومبر 2023

یورو / یو ایس ڈی پئیر میں ایک رجحان قابل بحث تھا کیونکہ یہ ایک تنگ سائیڈ وے چینل میں تجارت کر رہا تھا، مارکیٹ نے عدم استحکام کے آثار

Mourad El Keddani 04:36 2023-11-21 UTC+2

جون 08 2023 کے لیے یورو / یو ایس ڈی کا ہفتہ وار جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ (1.0789) سے نیچے کھلا۔ یہ 1.0789 کی سطح سے 1.0636 کے ارد گرد نیچے کی طرف بڑھتا رہا۔ لیکن

Mourad El Keddani 09:00 2023-06-08 UTC+2

جی بی پی / یو ایس ڈی کا ہفتہ وار تجزیہ برائے 24-28 اپریل 2023

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 1.2470 اور 1.2448 کی سطحوں سے جاری کیپٹلیشن ایونٹ کے لیے زبردست گراوٹ کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ قیمت میں مزید

Mourad El Keddani 20:50 2023-04-30 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی کا ہفتہ وار تجزیہ برائے 24- 28 اپریل 2023

اتار چڑھاؤ بہت زیادہ ہے کیونکہ آنے والے گھنٹوں میں یورو / یو ایس ڈی پئیر اب بھی 1.0925 اور 1.1022 کے درمیان آگے بڑھ رہا ہے۔ نتیجتاً، مارکیٹ

Mourad El Keddani 20:30 2023-04-30 UTC+2

جی بی پی / یو ایس ڈی کا ہفتہ وار تجزیہ برائے 22 جنوری 2023

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اب بھی ایک اضافہ کی مضبوطی بنا سکتا ہے، یہ اوپر کی طرف اضافہ جاری رکھے گا ۔ بڑی سپورٹ 1.2302

Mourad El Keddani 06:25 2023-01-23 UTC+2

امریکی اسٹاک مارکیٹ کے لئے صبح کا جائزہ برائے 13 مئی، 2021

ایس اینڈ پی 500، 50 ایم اے واضح طور پر دیکھا جاتا ہے امریکی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز بھی مندی ہے۔ دریں اثنا ، امریکی ڈالر مضبوط ہوا۔

Jozef Kovach 14:30 2021-05-13 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.