empty
 
 
25.10.2021 04:35 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی نے چینل سپورٹ کو ٹیسٹ کیا ہے


جی بی پی یو ایس ڈی کے بارے میں ہمارے سابقہ تجزیات میں ہم نے تاجروں کو خبردار کیا تھا کہ ایک واپسی قریب ہے اور قیمت جلد ہی بئیرش اشارہ فراہم کر سکتی ہے۔ یہ اشارہ کمزوری کی علامت ہوگا اور چینل کی حمایت کی طرف نیچے جانے کے امکانات میں اضافہ کرے گا۔ جی بی پی یو ایس ڈی درمیانی مدت کے لئے بُلش رجحان میں ہے کیونکہ قیمت بُلش چینل کے اندر تجارت جاری رکھے ہوئے ہے۔ کب تک؟

This image is no longer relevant

سرخ لائنیں- بُلش چینل

نیلی لکیر - آر ایس آئی سپورٹ

سرخ مستطیل - قلیل مدتی سپورٹ

ہماری اب تک کی توقعات قیمت کے لئے کم از کم چینل کی نچلی حد تک تنزلی کی ہیں ۔ قیمت نے لوئیر لوو اور لوئیر ہائی کو بنانا شروع کردیا ہے۔ قیمت اب چینل کی زیریں حد کو چیلنج کر رہی ہے جو قلیل مُدتی رجحان کے لئے اہم سپورٹ ہے۔ چینل کے نیچے اور باہر کی بریک کمزوری کی علامت ہوگی۔ چینل کے اندر موجودگی کی وجہ سے قیمت 1.3835 سے اوپر نئی قلیل مدتی بلند ترین سطح تک جا سکتی ہے۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback