empty
 
 
28.01.2020 11:47 AM
جنرل الیکٹرک

This image is no longer relevant

آئیے دیکھتے ہیں کہ سی ای او لیری کلپ ٢٠٢٠کے بارے میں کیا کہتا ہے۔

جی ای اپنے چوتھے سہ ماہی کے نتائج بدھ کے روز جاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ صنعتی جماعت کے لئے اپنی ذمہ داری کا دوسرا سال شروع ہونے کے ساتھ ہی کلپ نے اپنے لئے یہ بار بہت اونچی بنا دی ہے۔ لیری کارل نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ٢٠١٩"ریبوٹ" کا سال تھا ، اور جی ای اب بھی "ایک کثیر سالہ تبدیلی کے ابتدائی مرحلے میں" تھا کیونکہ کمپنی اثاثوں کو فروخت کرنے ، پریشان کن تقسیم کو جدید طرز پر منظم کرنے ، پنشن کو منجمد کرنے اور اس کے انتظاماتی ڈھانچے کو ہموار کرنے کا کام جاری رکھے ہوئے ہے.

ان تمام چیزوں سے ایسا لگتا ہے کہ صرف سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے ، جیسا کہ جی ای کے حصص ، اس سے قبل فیصد 1.80- تک ، ٢٠١٩ میں فیصد 53.4 تک کا اضافہ ہوگیا۔ یہ سالانہ کلینڈرکے لحاظ سے بہترین کارکردگی تھی ، بالکل اسی طرح جیسے ١٩٨٢میں فیصد 65.4 کا اضافہ ہواتھا۔

اہم سوال یہ ہے کہ: جی ای ٢٠٢٠ کے وسط تک اپنے ٧٣٧ میکس طیارے کی ممکنہ واپسی پر بوئنگ کے اثر و رسوخ کے بارے میں کیا کہے گا؟ اس بات پرغور کرتے ہوئے کہ جی ای ہوابازی بنیادی طور پر تجارتی جیٹ انجن اور اجزاء ، ہائی ولٹیج کا سامان ، فضائی ٹربائن بلیڈ (زمین اور سمندر) ، اور دیگر مصنوعات اور خدمات تیار کرتی ہے۔

ہوا بازی کے شعبے کی کارکردگی نے پچھلے کچھ سہ ماہی کے دوران جنرل الیکٹرک کی آمدنی میں اضافہ کیا ہے۔ سب سے پہلے ، یہ ایل ای اے پی انجن کی مقبولیت میں اضافہ کے ساتھ ساتھ خدمت کے شعبے کو مضبوط بنانے کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔ اس کے علاوہ ، یہ توقع کی جاتی ہے کہ دنیا بھر میں مسافروں کی آمدورفت میں اضافے اور فوجی کاروبار میں بہتری سے کمپنی کو اس سہ ماہی میں مدد ملے گی۔

حصص کی قیمت: جی ای نے لیری کلپ کے میعاد کے دوران سرمایہ کاروں کو بہت اچھی طرح خوش کیا۔ تیسری سہ ماہی میں حصص میں فیصد 11.5 تک کا اضافہ ہوا۔

اکتوبر ٢٠١٨ میں لیری کلپ کے باگ ڈور سنبھالنے سے قبل ، جی ای کے اسٹاک کم تھے۔

جی ای کے اسٹاک میں آہستہ آہستہ تیزی آرہی ہیں، اور قیمت کو 12.50 کی سطح تک پہنچنے کا امکان ہے۔ ان حصص کی خریداری کے لئے یہ ایک بہت ہی نفع بخش عرصہ ہے ، لہذا نفع کے لئے اپنے موقع کوضائع نہ کریں۔

This image is no longer relevant

Andrey Shevchenko,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback