empty
 
 
10.10.2019 08:41 AM
یورو / یو ایس ڈی : یورپی مارکیٹ کا 10 اکتوبر کے لئے تجزیہ - ایف ای ڈی منٹس نے صورتحال واضح نہیں ہے لیکن امریکی چائنہ ڈیل کی مثبت خبر سے یورو میں طلب بنی ہے - 1005۔1 کے لیول سے ٹوٹ جانب سے خریدار مضبوط ہوئے ہیں


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے اپ کو درکار ہے

کل کے ایف ای ڈی کے منٹس سے صورتحال واضح نہیں کی تھی کہ وہ ریٹ میں مزید کمی کر رہے ہیں یا نہیں جس سے یورو میں قدرے مضبوطی ملی تھی جو کہ آپ ایشیائی سیشن میں نظر آرہی ہے - امریکی چائنہ ڈیل کے حوالے سے مثبت خبروں سے بھی یورو کی طلب میں آضافہ ہوا ہے - آج صبح خریداروں کے 0975۔1 کا لیول قآئم رکھا ہے - مصنوعی بریک ڈاون کا بننا پہلا مضبوط اشارہ ہوگا کہ لانگ پوزیشن لیں جسکا پہلا ہدف 1005۔1 کا لیول ہے اور اس کے ٹوٹ جانب سے قیمت 1033۔1 اور 1067۔1 کے لیول تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر یورو میں 0975۔1 کے لیول سے نیچے کی تنزلی یورپی مرکزی بنک کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد ہوتی ہے تو آپ لانگ پوزیشن کو 0943۔1 کے لیول سے نزدیک مل سکتی ہے یا آپ 0905۔1 کے کم ترین لیول سے فوری واپسی سے لے سکتے ہیں


یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والوں کو سائیڈ چینل 1005۔1 کی بالائی حد پر مصنوعی بریک آوٹ کی ضرورت ہے لیکن ذیادہ اہم یہ ہوگا کہ کہ 0975۔1 کے سپورٹ لیول تک واپسی کی جائے جس سے نیچے پئیر پر دباو بنے گا اور قیمت 0943۔1 کے لیول تک جاَئے گی بہرحال ہم 0943۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے پر ہی بئیرش رجحان کے دوبارہ بننے کی بات کر سکتے ہیں اور اس سے 0905۔1 کا سپورٹ لیول آپ ڈیٹ ہوگا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - یورپی مرکزی بنک کی رپورٹ سے قیمت 1005۔1 کے ریزستنس لیول تک اوپر جا سکتی ہے اور اس کے ساتھ امریکی - چائنہ ڈیل کی خبریں بھی مثبت ہیں - اس صورت میں 1033۔1 کے بلند ترین لیول سے واپسی پر شارٹ پوزیشن بنتی ہے

انڈیکیٹرز سے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کے نیوٹرل ہونے کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اتار چڑھاو کم ہے اور یہ مارکیٹ میں تجارت کا اشارہ نہیں ہے

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجربینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback