empty
 
 
27.08.2021 04:57 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی میں متوقع طویل مُدتی راہ کا تجزیہ


اے یو ڈی / یو ایس ڈی قلیل مُدتی بئیرش رجحان میں ہے کیونکہ قیمت نے 0.7850 -0.79 کے گرد گزشتہ سال بلند ترین سطح بنائی تھی اور یہ ابھی 0.7250 کی طرف نیچے آرہی ہے - آنے والے مہینوں میں ہمیں یہ توقع ہے کہ اے یو ڈی / یو ایس ڈی ہائیر لوو بنائے گی اور اوپر کی جانب جاتے ہوئے سال 2020 کی بلند ترین سطح کو توڑے گی

This image is no longer relevant

سبز لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹ

کالی لکیر - متوقع راہ

اے یو ڈی / یو ایس ڈی کئی ماہ سے جاری تصحیحی مرحلے میں ہے - ہمارے خیال میں 10 سال سے ذائد 1.09 سے 0.58 تک جاری رہنے والا تنزلی کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے - آنے والے مہینوں اور سالوں میں مجھے یہ توقع ہے کہ اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر اس تنزلی کے تناظر میں بلند ریٹریسمنٹ لیول تک پہنچ جائے گا - مجھے یہ توقع ہے کہ اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر ہائیر لوو بنائے گا اور پھر اوپر کی جانب جائے گا اور 38 فیصد ریٹریسمنٹ لیول تک جائے گا تاکہ 50 اور 61.8 فیصد فیبوناچی لیول تک پہنچ سکے - تنزلی کا کم و بیش 11 سال تک جاری رہنے والے عمل کو رجحان کے بر خلاف تصحیح بنانے کے لئے کچھ وقت درکار ہے - ابھی تک قیمت ایک سالہ تصحیحی اضافہ کے مرحلہ میں ہے اور مجھے یہ توقع ہے کہ اس رجحان کے برخلاف تصحیح کے مرحلہ کو 2 سال درکار ہوں گے جس کے بعد یہ مکمل ہو جائے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback