empty
 
 
01.08.2019 02:38 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : یکم اگست کے لئے یورپی سیشن کا منصوبہ - بنک آف انگلینڈ کا انٹرسٹ ریٹ کا تازہ فیصلہ پاونڈ کی مدد نہیں کرے گا


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

پاونڈ میں تنزلی کا عمل جاری ہے اور آج بنک آف انگلینڈ کی جانب سے انٹرسٹ ریٹ کا فیصلہ خریداروں کو راغب نہیں کر سکے گا کیونکہ مانیٹری پالیسی کے ممکنہ طور پر سخت کئے جانے پر کوئی خاص گفتگو نہیں ہوگی کہ جب بہت سے مرکزی بنک ریٹ میں کمی کے فیصلہ کرنے جا رہے ہیں - بر ایگزٹ ایک مسئلہ ہے جو کہ بنک آف انگلینڈ پر دباو بنائے گا خریدار صرف 2103۔1 کے سپورٹ ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ پر نظر رکھ سکتے ہیں کیونکہ اس کے اضآفہ کی تصحیح 2160۔1 کے ریزسٹنس ایریا تک بنے گی اور مزید اضآفہ 2240۔1 کے لیول تک ہو سکتا ہے - جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر مزید بئیرش تنزلی کا عمل بنتا ہے تو بہتر یہ ہے کہ لانگ پوزیشن کو 2040۔1 کے سپورٹ لیول کے ٹیسٹ ہونے پر یا 1985۔1 کے بڑے کم ترین لیول سے واپسی پر لیا جائے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں سیل کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز کل کے ایف ای ڈی کے فیصلہ کے بعد مضبوط انداز میں مارکیٹ میں آئے ہیں لیکن چونکہ آج انگلینڈ کے مرکزی بنک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کے حوالے سے اعلان کیا جائے گا لہذا وہ تب تک انتظار کریں گے - 2103۔1 کے سپورٹ لیول کے ٹوٹ جانے سے پاونڈ پر دباو بنے گا اور مزید تنزلی 2040۔1 اور 1985۔1 کے لیول تک ہو گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر آج کے بنک آف انگلینڈ کے فیصلہ کے بعد خریدار مضبوط ہوتے ہیں تو یہ بہتر رہے گا کہ نئی شارٹ پوزیشن 2160۔1 کے ریزسٹنس لیول سے واپسی پر یا 2240۔1 کے بلند ترین لیول سے واپسی پر لی جائیں

انڈیکیٹر کے سگنل

موونگ ایوریج

تجارتی 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ مارکیٹ میں سیل کرنے والوں کی موجودگی کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد کا 2095۔1 کے لیول پر ٹوٹ جانا پاونڈ میں مزید تنزلی کا سبب ہوگا - اگر اضافہ کی تصحیح بنتی ہے تو 2160۔1 کے لیول پر اوسط باڈر ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گا آپ بالائی حد سے واپسی پر فوری سیل کر سکتے ہیں جو کہ ابھی 2240۔1 کے لیول پر ہے

-

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback