empty
 
 
28.07.2021 07:38 PM
سونے کا اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر تجزیہ برائے 28 جولائی 2021


سونے کی قیمت 1800 $ کے ارد گرد تجارت جاری رکھے ہوئے ہے۔ اچیموکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کے مطابق قیمت بئیرش رجحان میں ہے کیونکہ قیمت اب بھی کومو سے نیچے ہے۔ تاہم تنزلی کی صورتحال میں کوئی پیش رفت نہیں ہے کیونکہ پچھلے کچھ تجارتی دوانیوں میں قیمت ذیادہ تر سائیڈ ویز انداز میں ہی ایک طرف بڑھتی ہے۔

This image is no longer relevant


کلاؤڈ کی طرف سے ریزسٹنس 1,810 $ پر ہے. جب تک قیمت اس سطح سے نیچے ہے تب تک رجحان بئیرش ہی ہے اور قیمت 1,780 $ کی طرف ایک اور تنزلی کے لئے کمزور ہے. سپورٹ 1,790 $ پر ہے، اس کے نیچے کی بریک بئیرش علامت تصور کی جائے گا. ہماری سب سے ممکنہ صورتحال قیمت کا 1,810 $ سے اوپر بریک اور 1,850-60 $ کی طرف اضافہ جاری رہنے کی ہے. تصدیق 1,810 $ سے اوپر کے بریک کے ساتھ ملے گی. اُس وقت تک بُلز کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔



انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback