پیشین گوئی برائے24 جون:
ایچ ون پیمانے پر کرنسی پیئرزکا تجزیاتی جائزہ
ایچ ون پیمانے پر کرنسی پیئرزکا تجزیاتی جائزہ
یورو/ ڈالر کی جوڑی کے لئے، ایچ ون پیمانے پراہم سطحیں ہیں: 1.1452، 1.1428، 1.1404، 1.1388، 1.1353، 1.1334 اور 1.1305. یہاں، ہم 18 جون کے بڑھتے ہوئے ڈھانچے کی ترقی کو فالوکرنا جاری رکھے گیں. شورحد 1.1388 - 1.1404 کی قیمت کے گزرنے کے بعد ٹاپ کی چال کا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، ہدف 1.1428 ہے، جس میں کونسلیڈیشن اس سطح کے قریب ہے.ٹاپ کے لئے ممکنہ قیمت، ہم 1.1452 کی سطح پرسمجھتے ہیں. جس پر پہنچنے کے بعد، ہم اصلاح کی روانگی کی توقع رکھتے ہیں.
1.1353 - 1.1334 کی حد میں قلیل مدتی ڈاون ورڈ چال ممکن ہے. بعد کی قیمت کا بریک ڈاون گہرائی میں اصلاح کریگا. یہاں، مقصد 1.1305 ہے. یہ سطح ٹاپ کے لئے ایک اہم حمایت ہے.
اہم رجحان 18 جون کے بڑھتا ہوا ڈھانچہ ہے.
تجارتی تجاویز:
خریدیں 1.1405 منافع لیں: 1.1428
خریدیں1.1430 منافع لیں: 1.1452
فروخت : 1.1353 منافع لیں: 1.1335
فروخت: 1.1332 منافع لیں: 1.1305
پاؤنڈ / ڈالر کی جوڑی کے لئے، ایچ ون پیمانے پر اہم سطحیں ہیں: 1.2906، 1.2842، 1.2798، 1.2713، 1.2688، 1.2636 اور 1.2608. یہاں، ہم 18 جون کے بڑھتے ہوئے ڈھانچہ کی ترقی کو فالوکررہے ہیں. 1.2798 - 1.2842 کی حد میں قلیل مدتی اپ ورڈ چال متوقع ہے. پچھلی قیمت کا بریک ڈاون ممکنہ ہدف - 1.2906کی چال کوآگے بڑھائگا ۔ اس سطح تک پہنچنے پر، ہم باٹم تک واپسی کی امید کرتے ہیں.
1.2713 - 1.2688 کی حد میں قلیل مدتی ڈاون ورڈ چال متوقع ہے. پچھلی قیمت کے بریک ڈاون سے طویل عرصے تک اصلاح ہوگی. یہاں، ہدف 1.2636 ہے. 1.2636 - 1.2608 کی حد ٹاپ کے لئے ایک اہم سپورٹ ہے.
اہم رجحان 18 جون کے بڑھتا ہوا ڈھانچہ ہے.
تجارتی تجاویز:
خریدیں: 1.2798 منافع لیں: 1.2840
خریدیں: 1.2844 منافع لیں: 1.2904
فروخت: 1.2713 منافع لیں: 1.2688
فروخت: 1.2685 منافع لیں: 1.2636
ڈالر / فرانک کی جوڑی کے لئے، ایچ ون پیمانے پر اہم سطحیں ہیں: 0.9847، 0.9824، 0.9790، 0.9769، 0.9723، 0.9688 اور 0.9651. یہاں، ہم جون 19 کے تنزلی سلسلہ کی ترقی کوفالوکررہے ہیں. 0.9723 کی سطح کے بریک ڈاون کے بعد باٹم کی چال کا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، مقصد 0.9688 ہے. اس حد سے، اصلاحی زون میں جانے کے زیادہ امکان ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت کے لئے، ہم 0.9651 کی سطح پر غور کرتے ہیں، لیکن اس قیمت کی چال کو غیر مستحکم سمجھا جاتا ہے.
0.9769 - 0.9790 کی حد میں قلیل مدتی اپ ورڈ چال ممکن ہے. بعد کی قیمت کا بریک ڈاون ایک طویل اصلاح کی ترقی کا اضافہ کرے گا. یہاں، ہدف 0.9824 کی سطح ہے. 0.9824 - 0.9847 کی حد تنزلی ڈھانچہ کے لئے ایک اہم سپورٹ ہے.
اہم رجحان جون 19 کے تنزلی سلسلہ ہے.
تجارتی تجاویز:
خریدیں: 0.9769 منافع لیں: 0.9790
خریدیں: 0.9792 منافع لیں: 0.9824
فروخت: 0.9723 منافع لیں: 0.9690
فروخت: 0.9686 منافع لیں: 0.9653
ڈالر/ یین کی جوڑی کے لئے، پیمانے پراہم سطحیں 108.12، 107.77، 107.54، 107.08، 106.65 اور 106.35 ہیں. یہاں، 17 جون کے تنزلی ڈھانچے کو درمیانی مدت کے ابتدائی حالات کے طور پر سمجھا جاتا ہے. 107.08 کی سطح کے بریک ڈاون کے بعد باٹم کی چال کا تسلسل متوقع ہے. یہاں، مقصد 106.65 ہے. باٹم کے لئےممکنہ قیمت ، ہم اب بھی 106.35 کی سطح پر غور کرتے ہیں. جس تک پہنچنے کے بعد، ہمیں اصلاح کی توقع ہے.
107.54 - 107.77 کی حد میں قلیل مدتی اپ ورڈ چال ممکن ہے. پچھلی قیمت کے بریک ڈاون سے طویل عرصے تک اصلاحی اضافہ ہوگا. یہاں، ممکنہ ہدف 108.12 ہے. یہ سطح تنزلی ڈھانچہ کے لئے ایک اہم حمایت ہے.
اہم رجحان: 17 جون کے تنزلی سلسلہ ہے.
تجارتی تجاویز:
خریدیں: 107.55 منافع لیں: 107.76
خریدیں: 107.78 منافع لیں: 108.10
فروخت: 107.05 منافع لیں: 106.65
فروخت: 106.62 منافع لیں: 106.37
کینیڈا ڈالر/ امریکی ڈالر کی جوڑے کے لئے، ایچ ون پیمانے پر اہم سطحیں ہیں: 1.3277، 1.3235، 1.3208، 1.3154، 1.3137، 1.3104 اور 1.3069. یہاں، ہم 18 جون کے تنزلی ڈھانچہ کی ترقی کو فالوکررہے ہیں. قیمت شورحد 1.3154 - 1.3137 گزرنے کے بعدباٹم کی چال کا تسلسل متوقع ہے . اس صورت میں، ہدف 1.3104 ہے، جس میں کونسلیڈیشن اس سطح کے قریب ہے. باٹم کے لئے ممکنہ قیمت، ہم 1.3069 کی سطح پر غور کرتے ہیں. جس تک پہنچنے کے بعد، ہم ٹاپ تک واپسی کی امید کرتے ہیں.
1.3208 - 1.3235 کی حد میں قلیل مدتی اپ ورڈ چال ممکن ہے. بعد کی قیمت کے بریک ڈاون سے طویل عرصے تک اصلاحی اضافہ ہوگا. یہاں، ہدف 1.3277 ہے. یہ سطح تنزلی ڈھانچہ کے لئے ایک اہم حمایت ہے.
اہم رجحان - 18 جون کے، تنزلی ڈھانچہ ہے.
تجارتی تجاویز:
خریدیں: 1.3208 منافع لیں: 1.3233
خریدیں: 1.3237 منافع لیں: 1.3275
فروخت: 1.3137 منافع لیں: 1.3106
فروخت: 1.3102 منافع لیں: 1.3070
آسٹریلوی ڈالر/ امریکی ڈالرکی جوڑی کے لئے، ایچ ون پیمانے پراہم سطحیں ہیں: 0.7039، 0.7012، 0.6972، 0.6959، 0.6927، 0.6913، 0.6892 اور 0.6881. یہاں، ہم 18 جون کے بڑھتے ہوئے ڈھانچے کی ترقی کوفالوکررہے ہیں. قیمت شور حد 0.6959 - 0.6972 گزرنے کے بعد ٹاپ کی چال کا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، ہدف 0.7012 ہے، جس میں استحکام اس سطح کے قریب ہے. ٹاپ کے لئے ممکنہ قیمت، ہم 0.7039 کی سطح پر غور کرتے ہیں. جس تک پہنچنے کے بعد، ہم کونسلیڈیشن، ساتھ ہی ساتھ باٹم تک واپسی کی امید کرتے ہیں.
0.6927 - 0.6913 کی حد میں قلیل مدتی ڈاون ورڈ چال ممکن ہے. پچھلی قیمت کے بریک ڈاون سے طویل عرصے تک اصلاحی اضافہ ہوگا. یہاں، ہدف 0.6892 ہے. 0.6892 - 0.6881 کی حد ٹاپ کے لئے اہم حمایت ہے.
اہم رجحان 18 جون کو اپ ورڈ ساخت ہے.
تجارتی تجاویز:
خریدیں: 0.6972 منافع لیں: 0.7012
خریدیں: 0.7014 منافع لیں: 0.7036
فروخت: 0.6927 منافع لیں: 0.6914
فروخت: 0.6910 منافع لیں: 0.6892
یورو/ یین کی جوڑی کے لئے، ایچ ون پیمانے پراہم سطحیں ہیں: 123.27، 122.97، 122.53، 122.36، 121.97، 121.78 اور 121.52. یہاں، ہم 21 جون کے بڑھتے ہوئے ڈھانچہ کی تشکیل کوفالوکر رہے ہیں. شورحد 122.36 - 122.53 کی قیمت سے گزرنے کے بعد ٹاپ کی چال کا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، مقصد 122.97 ہے، جس میں استحکام اس سطح کے قریب ہے. ٹاپ کے لئے ممکنہ قیمت، ہم 123.27 کی سطح پر غور کرتے ہیں. جس تک پہنچنے کے بعد، ہم باٹم تک واپسی کی امید کرتے ہیں.
121.97 - 121.78 کی حد میں قلیل مدتی ڈاون ورڈ چال متوقع ہے. پچھلی قیمت کے بریک ڈاون سے طویل عرصے تک اصلاحی اضافہ ہوگا. یہاں، مقصد 121.52 ہے. یہ سطح اپ ورڈ ڈھانچہ کے لئے ایک اہم حمایت ہے.
اہم رجحان - 21 جون کے ٹاپ کے لئے ممکنہ قیام ہے.
تجارتی تجاویز:
خریدیں: 122.36 منافع لیں: 122.50
خریدیں: 122.56 منافع لیں: 122.95
فروخت: 121.97 منافع لیں: 121.80
فروخت: 121.76 منافع لیں: 121.52
پونڈ / یین جوڑی کے لئے، ایچ ون پیمانے پر اہم سطحیں 138.04، 137.60، 137.30، 136.92، 136.40، 136.18، 135.77 اور 135.32 ہے. یہاں، ہم 18 جون کے ٹا پ کے لئےامکانات کے قیام پر نظر رکھے ہوئے ہیں. 136.92 کی سطح کے بریک ڈاون کے بعد ٹاپ کی چال کا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، مقصد 137.30 ہے.
137.30 - 137.60 کی حد میں قلیل مدتی اپ ورڈ چال اور اس کے ساتھ ساتھ استحکام بھی ہے. ٹاپ کے لئے ممکنہ قیمت، ہم 138.04 کی سطح پر غور کرتے ہیں. جس کے لئے 137.60 کی سطح کے بریک ڈاون کے بعد چال متوقع ہے.
136.40 - 136.18 کی حد میں کونسولیڈیٹڈ چال ممکن ہے. بعد کی قیمت کے بریک ڈاون سے طویل عرصے تک اصلاحی اضافہ ہوگا. یہاں، مقصد 135.77 ہے. یہ سطح ٹاپ کے لئے ایک اہم حمایت ہے. اس کی قیمت گزرنے سے ڈاون ورڈ چال کے پہلے مقصد کی جانب مومینٹ کو شمار کیا جا ئگا - 135.32.
اہم رجحان - 18 جون کے ٹاپ کے لئے امکانا ت کا قیام ہے.
تجارتی تجاویز:
خریدیں: 136.92 منافع لیں: 137.30
خریدیں: 137.32 منافع لیں: 137.60
فروخت: 136.18 منافع لیں: 135.85
فروخت: 135.75 منافع لیں: 135.33