empty
21.06.2019 01:41 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : یورپی سیشن کا 21 جون کا منصوبہ - پاونڈ میں طلب قدرے تنزلی کی تصحیح کے بعد آئے گی


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

پاونڈ کے خریدار پُر امید ہیں اور لانگ پوزیشن لینے کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں - خرید کے لئے بہترین صورت یہ رہے گی کہ جب دن کے پہلے حصہ میں 2690۔1 کے سپورٹ ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ عمل میں آئے گا جس سے اضافہ کے رجحان کو تسلسل ملے گا اور قیمت 2723۔1 کا لیول ٹیسٹ کرنے جائے گی جس کے اوپر کی کنسولیڈیشن سے قیمت 2762۔1 اور 2786۔1 کے بلند ترین لیول تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی میں تنزلی بنتی ہے تو لانگ پوزیشن 2648۔1 کے سپورٹ لیول سے واپسی پر لی جا سکتی ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

پاونڈ میں سیل کرنے والے صرف 2690۔1 کے لیول سے نیچے تنزلی کی توقع رکھ سکتے ہیں جس سے ایک بڑی تنزلی کی موو 2648۔1 کے کم ترین لیول تک بنے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی میں دن کے پہلے حصہ میں طلب رہتی ہے اور رجحان کے ساتھ ساتھ موو بھی بنتی ہے تو یہ بہتر ہوگا کہ شارٹ پوزیشن 2762۔1 اور 2786۔1 کے لیول پر ریزسٹنس کے بننے کے بعد لی جائے

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کے بُلش ہونے کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر پاونڈ میں تنزلی ہوتی ہے تو سپورٹ انڈیکٹر کی زیریں حد کی جانب سے 2685۔1 کے ایریا میں فراہم کی جائے گی جب کہ 2725۔1 کے میں بالآئی حد کے ٹوٹ جانب سے قیمت میں اضآفہ کا تسلسل ملے گا

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

جی بی پی / یو ایس ڈی : 26 جون کو امریکی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ (صبح کا تجارتی جائزہ)

میری صبح کی پیشن گوئی میں، میں نے 1.3720 کی سطح پر توجہ مرکوز کی اور اس کے ارد گرد اپنے مارکیٹ میں داخلے کے فیصلوں کی بنیاد رکھنے

Miroslaw Bawulski 19:05 2025-06-26 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی : 26 جون کو امریکی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ (صبح کا تجارتی جائزہ)

اپنی صبح کی پیشن گوئی میں، میں نے 1.1749 کی سطح پر توجہ مرکوز کی اور اس کی بنیاد پر تجارتی فیصلے کرنے کا منصوبہ بنایا۔ آئیے

Miroslaw Bawulski 18:59 2025-06-26 UTC+2

26 جون کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

بدھ کو، یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے دن کے بیشتر حصے میں کم اتار چڑھاؤ کے ساتھ تجارت کی اور کسی بھی سمت میں آگے بڑھنے کا کوئی ارادہ

Paolo Greco 13:53 2025-06-26 UTC+2

26 جون کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: پاؤنڈ سکون سے صحیح لمحے کا انتظار کر رہا ہے

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی جوڑا زیادہ تر جمعرات تک غیر متحرک رہا۔ یاد رہے کہ اس ہفتے یہ جوڑی

Paolo Greco 13:50 2025-06-26 UTC+2

26 جون کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: خالی کیلنڈر میں کل فلیٹ

یورو/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے بدھ کے دوران بالکل کوئی حرکت نہیں دکھائی۔ اتار چڑھاؤ کم سے کم تھا۔ سب سے دلچسپ

Paolo Greco 13:49 2025-06-26 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی : 25 جون کو امریکی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ (صبح کی تجارت کا جائزہ)

اپنی صبح کی پیشن گوئی میں، میں نے 1.1584 کی سطح کو نمایاں کیا اور اس کی بنیاد پر تجارتی فیصلے کرنے کا منصوبہ بنایا۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ

Miroslaw Bawulski 19:51 2025-06-25 UTC+2

جی بی پی / یو ایس ڈی : 25 جون کو امریکی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ (صبح کی تجارت کا جائزہ)

اپنی صبح کی پیشن گوئی میں، میں نے 1.3591 کی سطح کو نمایاں کیا اور اس کی بنیاد پر تجارتی فیصلے کرنے کا منصوبہ بنایا۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ

Miroslaw Bawulski 19:42 2025-06-25 UTC+2

25 جون کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

منگل کی تجارت کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے منگل کو مجموعی طور پر اپنی اوپر کی حرکت جاری رکھی۔ اس بار،

Paolo Greco 13:30 2025-06-25 UTC+2

25 جون کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: پاؤنڈ نے یورو کی برتری کی پیروی نہیں کی

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ منگل کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے سے بہت مختلف طریقے سے تجارت کی،

Paolo Greco 13:14 2025-06-25 UTC+2

25 جون کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: تکنیکی عوامل نے ڈالر کی کمی کو غیر متوقع طور پر روک دیا

یورو/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے منگل کے بیشتر حصے میں نسبتاً پرسکون تجارت کی، حالانکہ ابھی بھی کچھ "اسپائکس" موجود ہیں۔ حالیہ

Paolo Greco 13:07 2025-06-25 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.