پیشن گوئی برائے 29 اپریل
ایچ ون چارٹ کے مطابق کرنسی پئیرز کا تجزیاتی جائزہ
یورو / یو ایس ڈی پئیر کے لئے ایچ ون کے اہم لیولز 1200۔1 ، 1175۔1 ، 1153۔1 ، 1113۔1 ، 1100۔1 ، 1069۔1 اور 1043۔1 ہیں – یہاں ہم 22 اپریل سے بنا تنزلی کے لوکل نظام کے تحت تجارت کر رہے ہیں – باٹم تک موو کی توقع 1113۔1 – 1100۔1 کے رینج کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے – اس صورت میں ہدف 1069۔1 کا لیول ہے اس لیول تک جانے کے بعد ہمیں کنسولیڈیشن کی توقع ہے – باٹم کی ممکنہ ویلیو 1043۔1 کا لیول ہے جس کے نزدیک ہمیں کنسولیڈیشن کی توقع ہے اس کے ساتھ ساتھ تصحیح کی توقع ہے
قلیل مدتی اضآفہ کی موو 1153۔1 - 1175۔1 کی رینج میں ممکن ہے – بعد والے ٹوٹ جانے سے قیمت میں ایک لمبی تصحیح ملے گی یہاں ہدف 1200۔1 کا لیول ہے یہ لیول تنزلی کے نظام کے لئے اہم سپورٹ لیول ہے
بنیادی رجحان 22 اپریل سے بنا لوکل نظآم ہے
تجارتی تجاویز
خرید 1.1153 ٹیک پرافٹ: 1.1173
خرید 1.1175 ٹیک پرافٹ: 1.1200
سیل : 1.1100 ٹیک پرافٹ: 1.1070
سیل: 1.1067 ٹیک پرافٹ: 1.1044
پاونڈ / ڈآلر کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں موجود اہم لیولز 2966۔1 ، 2940۔1 ، 2924۔1 ، 2891۔1 ، 2870۔1 ، 2831۔1 اور 2805۔1 ہیں – یہاں ہم 23 اپریل سے بنا تنزلی کا نظام فالو کر رہے ہیں اور فی الوقت قیمت ایک بڑی تصحیح میں ہے قلیل مدتی تنزلی کی موو 2891۔1 ۰ 2870۔1 کی رینج میں متوقع ہے – بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کے ساتھ ایک مضبوط موو کا ہونا بہت ضروری ہے – یہاں ہدف 2831۔1 – باٹم کی ممکنہ ویلیو 2805۔1 کے لیول پر بنے گی جب تک قیمت کے پہنچ جانے پر ٹاپ تک رول بیک کی توقع ہے
قلیل مدتی اضآفہ کی موو 2940۔1 – 2966۔1 کی رینج میں متوقع ہے جو کہ 2966۔1 کے لیول تک بنے گی – یہاں اضآفہ کی نظآم کی ابتدائی شرائط کا پورا ہونا متوقع ہے – اس کے ٹوٹ جانے سے ایچ ون چارٹ میں اضآفہ کی موو بنے گی – اس صورت میں ہدف 3018۔1 کا لیول ہوگا
بنیادی رجحان 23 اپریل سے بنا تنزلی کا نظام ہے تصحیح کے لئے میدان ہموار ہے
تجارتی تجاویز
خرید: 1.2940 ٹیک پرافٹ: 1.2965
خرید : 1.2968ٹیک پرافٹ : 1.3016
سیل : 1.2890 ٹیک پرافٹ : 1.2871
سیل: 1.2869 ٹیک پرافٹ: 1.2831
ڈالر / فرانک کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں : 0286۔1 ، 0257۔1 ، 0225۔1 ، 0193۔1 ، 0176۔1 اور 0146۔1 – یہاں ہم 12 اپریل سے بنا ہوا اضآفہ کا نظام فالو کر رہے ہیں – ٹاپ تک اضآفہ کی موو 0225۔1 کے لیول پر بریک آوٹ کے بعد متوقع ہے – اس صورت میں ہدف 0257۔1 کا لیول ہے جس تک جانے کے بعد ہمیں اس لیول کے نزدیک کنسولیڈیشن کی توقع ہے لہذا امکان ہے کہ باٹم تک واپسی ہوگی اور یہ امکان ذیادہ واضح ہے ٹاپ کی ممکنہ ویلیو 0286۔1 کا لیول ہے جب تک پہنچ جانے کے بعد قیمت کا تصحیح میں جانا متوقع ہے
قلیل مدتی تنزلی کی موو 0193۔1 – 0176۔1 کی رینج میں متوقع ہے – بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح عمل میں آئے گی یہاں ہدف 1046۔1 کا لیول ہے جو کہ ٹاپ کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے
بنیادی رجحان 12 اپریل سے بنا اضآفہ کا نظام ہے
تجارتی تجاویز
خرید : 1.0225 Take profit: 1.0255
خرید : 1.0258 Take profit: 1.0286
سیل: 1.0193 Take profit: 1.0176
سیل: 1.0174 Take profit: 1.0146
ڈآلر / ین کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں : 14۔112 ، 89۔111 ، 74۔111 ، 44۔111 ، 30۔111 ، 97۔110 اور 57۔110 کے لیولز ہیں لہذا قیمت کے 24 اپریل کو تنزلی کے موو کے لئے واضح باٹم بنایا ہے – تنزلی کی موو کا بننا 44۔111 30۔111 کی رینج کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے – اس صورت میں ہدف 97۔110 کا لیول ہے جس لیول کے گرد کنسولیڈیشن کی توقع ہے ۰تنزلی کے نظآم کی ممکنہ ویلیو 57۔110 کا لیول ہے جس کے بزدیک کنسولیڈیشن کی توقع ہے اور ٹاپ تک رول بیک کا ہونا متوقع ہے
قلیل مدتی آضآفہ کی موو 74۔111 – 89۔111 کی رینج میں متوقع ہے – بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک لمبی تصحیح بنے گی یہاں ہدف 14۔112 کا لیول ہے یہ 24 اپریل کے تنزلی کے نظآم کے اہم سپورٹ لیول ہے
بنیادی رجحان 24 اپریل سے بنا تنزلی کا نظام ہے
تجارتی تجاویز
خرید: 111.74 ٹیک پرافٹ : 111.88
خرید: 111.90 ٹیک پرافٹ : 112.14
سیل: 111.30 ٹیک پرافٹ: 111.00
سیل: 110.95 ٹیک پرافٹ: 110.58
کینیڈین ڈالر / امریکی ڈآلر کے لئے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز ہیں : 3585۔1 ، 3558۔1 ، 3516۔1 ، 3496۔1 ، 3469۔1 ، 3442۔1 ، 3407۔1 اور 3370۔1 – یہاں ہم 17 اپریل سے بنا اضآفہ کا نظام فالو کر رہے ہیں – فی الوقت قیمت تصحیحی مرحلہ میں ہے 3496۔1 – 3516۔1 کے رینج کے ٹوٹ جانے کے بعد ٹاپ تک آضافہ کی موو کی توقع ہے اس صورت میں ہدف 3558۔1 کا لیول ہے ٹاپ کی ممکنہ ویلیو 3585۔1 کا لیول ہے جب تک پہنچ جانے پر کنسولیڈیشن اور باٹم تک رول بیک کی توقع ہے
یہ کہ 3469۔1 – 3442۔1 کی رینج میں کنسولیڈیشن رینج کا بننا متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح عمل میں آئے گی یہاں ہدف 3407۔1 کا لیول ہے – یہ لیول ٹاپ کے لئے اہم سپورٹ لیول ہے اس کے ٹوٹ جانے سے تنزلی کے نظام کی ابتدائی شرط مکمل ہوگی – اس صورت میں ہدف 3370۔1 کا لیول ہے
بنیادی رجحان 17 اپریل سے بنا اضآفہ کا نظام ہے اور تصحیح کے لئے میدان موجود ہے
تجارتی تجاویز
خرید : 1.3516 ٹیک پرافٹ: 1.3555
خرید : 1.3558 ٹیک پرافٹ: 1.3585
سیل : 1.3440 ٹیک پرافٹ: 1.3410
سیل: 1.3405 ٹیک پرافٹ: 1.3370
آسٹریلیوی ڈالر / امریکی ڈآلر والے پئیر میں ایچ ون چارٹ کے مطابق اہم لیولز ہیں : 7137۔0 ، 7116۔0 ، 7088۔0 ، 7064۔0 ، 7040۔0 ، 7024۔0 ، 7003۔0 اور 6986۔0 ہیں – یہاں ہم 25 اپریل سے بنا آضافہ کا نظام فالو کر رہے ہیں – اس نظآم کے بننے کی توقع 7064۔0 کے لیول کے بعد متوقع ہے – اس صورت میں ہدف 7088۔0 کا لیول ہے اور اس لیول کے گرد کنسولیڈیشن کی توقع ہے – 7088۔0 کے لیول کے بریک ڈاون کے ساتھ مضبوط موو کا ہونا ضروری ہے – یہاں ہدف 7116۔0 کا لیول ہے اور یہاں ہدف 7137۔0 کا لیول ہے – جس تک جانے کے بعد ہمیں کنسولیڈیشن کی توقع ہے اور اس کے ساتھ تصحیح کے لئے رول بیک بھی ملے گا
قلیل مدتی تنزلی کی موو 7040۔0 – 7024۔0 کے کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح ملے گی – یہاں ہدف 7003۔0 کا لیول ہے اور یہ اضآفہ کے نظآم کے لئے اہم سپورٹ لیول ہے – قیمت 17 اپریل کا تنزلی کا نظام جاری رکھے گی
بنیادی رجحان 17 اپریل کا تنزلی کا نظآم ہے اور تصحیح کے لئے میدان ہموار ہے
تجارتی تجاویز
خرید : 7064۔0 ، ٹیک پرافٹ 7086۔0
خرید 7090۔0 ۔ ٹیک پرافٹ 7116۔0
سیل : 7040۔0 ۔ ٹیک پرافٹ : 7025۔0
سیل : 7022۔0 ٹیک پراافٹ : 7005۔0
یورو / ین کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے اہم لیول ہیں 25۔125 ، 02۔125 ، 71۔124 ، 34۔124 ، 05۔124 ، 82۔123 اور 30۔123 ہیں یہاں ہم 17 اپریل سے بنا تنزلی کا نظام فالو کر رہے ہیں فی الوقت قیمت تصحیح کے مرحلہ میں ہے – 34۔124 کے لیول کے بریک آوٹ کے بعد باٹم تک قیمت کا تسلسل متوقع ہے – اس صورت میں ہدف 05۔124 کا لیول ہے قلیل مدتی تنزلی کی موو 05۔124 – 82۔123 کی رینج میں ممکن ہے – بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت ممکنہ طور پر 30۔123 کے لیول تک جائے گی جہاں سے ٹآپ تک رول بیک کی توقع ہے
یہ کہ 02۔125 کا لیول تنزلی کے موو کے بننے کے لئے اہم سپورٹ لیول ہے – اس لیول کے گزر جانے سے قیمت اضافہ کے نظام کی ابتدائی شرائط کو مکمل کرے گی – یہاں ممکنہ ہدف 25۔125 کا لیول ہے جہاں ہمیں کنسولیڈیشن کی توقع ہے
بنیادی رجحان 17 اپریل سے بنا تنزلی کا نظام ہے اور تصحیح کے لئے میدان ہموار ہے
تجارتی تجاویز
خرید: 124.74 ٹیک پرافٹ: 125.02
خرید: 125.03 ٹیک پرافٹ: 125.25
سیل: 124.34 ٹیک پرافٹ: 124.05
سیل: 124.05 ٹیک پرافٹ: 123.84
پاونڈ / ین کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز ہیں : 07۔145 ، 87۔144 ، 53۔144 ، 08۔144 ، 80۔143 ، 49۔143 ، 11۔143 اور 89۔142 – یہاں قیمت 23 اپریل کو بنے تنزلی کے رجحان کے تناظر میں ایک بڑی تصحیح میں ہے ٹاپ لے لیول کے لئے ابتدائی شرائط کا 07۔145 کے لیول پورا ہونا متوقع ہے 08۔144 کے لیول کے بریک آوٹ کے بعد باٹم تک تسلسل کی توقع ہے یہاں ہدف 80۔143 کا لیول ہے – باٹم تک قلیل مدتی موو 80۔143 – 49۔143 کی رینج میں متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی اضآفہ کی موو ملے گی – یہاں ہدف 11۔143 کا لیول ہے ہم 89۔142 کا لیول ہے باٹم کی ممکنہ ویلیو کے طور پر لیتے ہیں جہاں تک پہنچ جانے کے بعد 89۔142 – 11۔143 کی رینج میں کنسولیڈیشن کی توقع ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ٹاپ تک رول بیک کی توقع ہے
بنیادی رجحان 23 اپریل سے بنا لوکل نظام ہے – تصحیح کے لئے میدان ہموار ہے
تجارتی تجاویز
خرید : ٹیک پرافٹ : :
خرید: 144.55 ٹیک پرافٹ: 144.85
سیل : 144.80 ٹیک پرافٹ: 143.88
سیل: 143.80 ٹیک پرافٹ: 143.50