empty
 
 
04.02.2021 10:56 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 4 فروری 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

کل جی بی پی / یو ایس ڈی تیزی کے ساتھ 3672۔1 کی سطح سے 3603۔1 کی سطح تک واپس آیا تھا - ابھی قیمت 3587۔1 کی سطح پر موجود ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں ریزسٹنس 3672۔1 اور 3515۔1 کی سطح پر ہے - یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی میں اُتار چڑھاو ذیادہ ہونے کی وجہ سے قیمت 3627۔1 اور 3515۔1 کی سطح تک آنے والے گھنٹوں میں تجارت کرے گی - مزید یہ کہ 3627۔1 / 3672۔1 کا پرائس زون ایک اہم ریزسٹنس زون ہے

لہذا اس بات کا امکان موجود ہے جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب جائے گا اور یہ صورتحال کوئی تصحیحی معلوم نہیں ہوتی ہے اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ اس ٹائم فریم ہم ابھی بھی بئیرش رجحان میں ہیں

ابھی پئیر کا تنزلی کی موو کو شروع کرنا متوقع ہے اور یہ 3587۔1 کی سطح کو توڑنے کی کوشش کرے گا مزید یہ کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3587۔1 کی کم ترین سطح پر بریک آوٹ کر لیتا ہے تو مزید تنزلی 3550۔1 کی سطح تک مل سکتی ہے تا کہ قیمت ہفتہ وار سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کرسکے - اسی ٹائم فریم میں اگر 3672۔1 اور 3720۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ ملتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہوسکتی ہے - لیکن آنے والے دو دنوں میں ہمیں بُلش رجحان کے تسلسل کی ہی توقع ہے

پیشن گوئی

یہ کہ 3672۔1 اور 3627۔1 کا پرائس لیول ایک اہم ریزسٹنس زون ہے لہذا اس بات کا امکان موجود ہے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نیچے کی جانب جائے گا اور یہ صورتحال کوئی تصحیحی معلوم نہیں ہوتی ہے - ریزسٹنس آج 3627۔1 کی سطح پر ملی ہے

  • لہذا 3627۔1 کی سطح سے نیچے سیل کریں جس کا ہدف 3587۔1 کی سطح پر موجود ہے تاکہ یہ کل کی کم ترین سطح کو ٹیسٹ کرسکے - مجموعی طور پر جب تک قیمت 3627۔1 کی سطح سے نیچے ہے تب تک صورتحال بئیرش ہی رہے گی

اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3587۔1 کے کم ترین لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 3550۔1 کی سطح تک جائے گی جس کے بعد قیمت مزید نیچے 3515۔1 کی سطح تک جائے گی - بہرحال یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول لگایا جائے اور یہ دوسرے ریزسٹنس لیول 3720۔1 سے اوپر ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback