empty
 
 
02.02.2021 05:55 AM
امریکی ڈالر / ایتھریم کا تجزیہ بمطابق اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر


اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر کے مطابق ای ٹی ایچ / یو ایس ڈی بُلش رجحان کے اندر ہے - ہم نے اہم سپورٹ لیولز کا تعین کرنے کے لئے اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹرز کا استعمال کیا تھا اور کلاوڈ کے ٹوٹ جانے سے قیمت میں مزید کمی ملے گی اور ممکنہ طور پر ایک پُل بیک کا عمل مل سکتا ہے - کیونکہ ہم نے سابقہ تجزیہ میں بئیرش ڈائیورجنس کا نوٹ کیا تھا

This image is no longer relevant

چار گھنٹوں والے چارٹ میں رجحان بُلش ہے - رجحان بُلش ہے لیکن اتنا مضبوط نہیں ہے - قیمت کومو {کلاوڈ} سے اوپر ہے - کلاوڈ کی جانب سے سپورٹ 1310 - 1263 کی سطح پر ہے - کومو سے نیچے کی بریک سے صورتحال بئیرش ہو جائے گی اور اس سے مضبوط تنزلی کا عمل ملے گا

نیچے کی جانب کا ہدف نیچے موجود ڈیلی چارٹ میں دیکھا جا سکتا ہے - 4 گھنٹوں والے چارٹ میں تن کان سن {سُرخ لکیر والے انڈیکیٹر} نے کی جن سن {پیلی لکیر والے انڈیکیٹر} کو نیچے کی جانب توڑ لیا ہے اور یہ ایک اچھا اشارہ نہیں ہے - بُلز یہ چاھیں کہ تن کان سن اب کی جن سے اوپر چلا جائے جس سے ایک بُلش اشارہ ملے گا

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ میں قیمت تن کان سن سے نیچے تجارت کر رہی ہے - یہ کمزوری کا ایک ابتدائی اشارہ ہے - اس کے بعد کیا صورتحال بن سکتی ہے ؟ اگر 4 گھنٹوں والے چارٹ میں ہم کلاوڈ کی ایک واضح دیکھ لیتے ہیں تو اس سے قیمت ڈیلی چارٹ میں 1200 کی سطح پر موجود کی جن سن تک جا سکتی ہے

اگر 1200 کی سطح ناکام رہتی ہے اور ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 1000 کی سطح تک نیچے آسکتی ہے لیکن اس سطح تک پہنچ جانے کے لئے بہت سے سپورٹ لیولز کا ٹوٹ جانا ضروری ہے - لیکن اگر سپورٹ لیولز ٹوٹ جاتے ہیں تو ہمیں ایک بڑی صورتحال پر نظر رکھنی چاھیے


جب کہ دوسری طرح اگر قیمت 1390 کی سطح اوپر کی جانب توڑ لیتی ہے تو ہم قیمت 1500 کی سطح تک جاسکتی ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback