empty
 
 
27.11.2020 05:33 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 27 نومبر 2020

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

پئیر : جی بی پی / یو ایس ڈی

پیوٹ : 3285۔1

رجحان : سائیڈ ویز

پیشن گوئی : بئیرش مارکیٹ

رینج : 3396۔1 - 3285۔1

جی بی پی / یو ایس ڈی اس کوشش میں ہے کہ یہ 3396۔1 کی بلند ترین سطح / ٹاپ سے نیچے مضبوطی حاصل کرلے - چونکہ جی بی پی / یو ایس ڈی کی تجارت ایک مختصر رینج میں ہوئی ہے لہذا اس میں تجارتی عمل قابل بحث ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی بھی 3396۔1 اور 3285۔1 کی سطح کے درمیان تجارت کر رہی ہے

اگر جی بی پی / یو ایس ڈی 3396۔1 کی سطح سے نیچے آتا ہے تو اس میں تنزلی کا عمل بنے گا اور یہ اگلے سپورٹ لیول جو کہ سال کا کم ترین لیول ہے 3285۔1 تک جائے گا جس سے جی بی پی / یو ایس ڈی میں صورتحال بئیرش ہو جائے گی

جی بی پی / یو ایس ڈی کا قریب ترین سپورٹ لیول 3396۔1 کی سطح پر موجود ہے اگرچہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ممکن ہے کہ 3396۔1 کی بلند ترین سطح پر کچھ ریزسٹنس حاصل کرلے

اس ہفتہ مارکیٹ نے 3285۔1 کی سطح پر موجود باٹم سے تجارتی عمل کو 3396۔1 کی بلند ترین سطح تک بنایا تھا

آج فی گھنٹہ چارٹ میں حالیہ تنزلی کا رمل تصحیح کے تحت آتا ہے - یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ مارکیٹ بئیرش ہے کیونکہ آر ایس آئی ابھی منفی زون میں ہے اور رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہا ہے - پئیر کا 3285۔1 کی سطح تک نیچے آنا متوقع ہے کہ تاکہ یہ ڈیلی پیوٹ پوآئنٹ کو ٹیسٹ کرسکے

بہرحال اگر پئیر 3396۔1 کی سطح کو توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مضبوط ریزسٹنس لیول 3396۔1 سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی - 3396۔1 کی سطح ڈبل ٹاپ لیول بھی ہے

سیل کی ڈیلز 3396۔1 کی سطح سے نیچے پہلے ہدف 3285۔1 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہیں - اگر قیمت 3285۔1 کا سپورٹ لیول توڑ لیتی ہے تو پئیر تنزلی کی موو کو بناتے ہوئے اور بئیرش رجحان کو جاری رکھتے ہوئے 3216۔1 کی سطح تک جائے گا تاکہ یہ ڈیلی سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کرسکے {اُفقی سبز لکیر} ہے

سپورٹ کے حوالے سے جی بی پی / یو ایس ڈی کا قریب ترین سپورٹ لیول 3216۔1 کی سطح پر موجود ہے - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اس سطح سے نیچے آتا ہے تو یہ 3174۔1 کی سطح تک جائے گا - اس سپورٹ لیول سے نیچے کی تجارت سے قیمت مزید نیچے 50 ای ایم اے پر موجود 3174۔1 کے سپورٹ لیول تک جائے گی

یہ کہ 3396۔1 کی قیمت ایک اہم ریزسٹنس زون ہے - لہذا جب تک 3400۔1 کی سطح ٹوٹ نہیں جاتی ہے تو تب تک رجحان بئیرش ہی رہے گا

اسی دوران اگر 3400۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ ہوتا پے تو یہ اوپر بیان کی گئی صورتحال منسوخ ہوسکتی ہے - لیکن مجموعی طور پر ہم بئیرش صورتحال کی حمایت میں ہیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback