empty
 
 
04.11.2020 02:38 PM
جی بی پی / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 4 نومبر 2020

مارکیٹ کا تکنیکی آؤٹ لک:

جی بی پی / امریکی ڈالر کی جوڑی اوپر اور نیچے سوئنگ کر رہی ہے جیسا کہ امریکہ میں صدارتی الیکشن کے ووٹ کی گنتی ابھی بھی جاری ہے۔ قیمت نے ایکسلریشن چینل سے باہر آئی اور 1.3136 کے لیول پر مقامی ہائی بنایا، لیکنچار گھنٹے کی کینڈل نے 1.3027 کی سطح پر، اوپر سے نیچے راستہ بند کیا۔ ابھی ایسا لگتا ہے کہ امریکی ڈالر دوبارہ مضبوط ہو رہا ہے اور پاؤنڈ مختصر مدتی ٹرینڈ لائن سپورٹ کی جانب نیچے حرکت جاری رکھتا ہے۔ اس لیول کی کسی بھی طرح کی مسلسل خلاف ورزی مزید بیئرش دباؤ کو ظاہر کرتی ہے جو قیمت کو 1.2868، 1.2848 اور حتٰی کہ 1.2816 تک دھکیل سکتی ہے۔ کمزور اور منفی مومینٹم، مارکیٹ کی زیادہ فروخت کی حالت کے باوجود مختصر مدتی بیئرش آؤٹ لُک کو سپورٹ کرتا ہے۔ 1.2982 لیول سے اوپر برقرار رہنے والا بریک آؤٹ ہی انٹرا ڈے آؤٹ لُک کو بُلش میں تبدیل کرے گا۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 1.3236

ڈبلیو آر 2 - 1.3153

ڈبلیو آر 1 - 1.3037

ہفتہ وار پیوٹ - 1.2956

ڈبلیو ایس 1 - 1.2835

ڈبلیو ایس 2 - 1.2757

ڈبلیو ایس 3 - 1.2653

تجارتی تجاویز:

جی بی پی/امریکی ڈالر کی جوڑی ماہانہ ٹائم فریم پر نیچے کے رحجان میں ہے، لیکن مارچ 2020 کے وسط میں 1.1411 کی لو سے حالیہ باؤنس بہت مضبوط نظر آتا ہے اور یہ ایک ریورسل سوئنگ ہوسکتا ہے۔ ٹرینڈ میں تبدیلی کی تصدیق کرنے کے لئے، بُلز کو 1.3518 کے لیول پر دیکھی جانے والی تکنیکی ریزسٹنس سے بریک ہونا ہو گا۔ جب تک 1.2674 کا لیول بریک نہیں ہوتا تب تک تمام مقامی اصلاحات کو خرید کے آرڈر میں انٹر کرنے کے لئے استعمال کیا جانا چاہیے۔

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback