empty
 
 
06.04.2020 06:10 PM
اپریل 06 2020 - یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant



دسمبر کی 30 تاریخ سے یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ظآہر کئے گئے بئیرش چینل میں نیچے کی جانب تجارت چند ہفتوں قبل تک کی تھی جب 0790۔1 کے لیول کے گرد نئے کم ترین لیول تک ایک بڑی تنزلی کی موو بنی تھی جہاں یورو / یو ایس ڈی پئیر اتنی بڑی موو کے بعد خاصا اوور سولڈ معلوم ہوتا تھا

فروری کی 20 تاریخ کو بُلش بہتری کے حالیہ اشارے 0790۔1 کے لیولز کی جانب بنے تھے جس سے حالیہ بُلش موو 1000۔1 ، 1175۔1 ،1360۔1 اور حتمی طور پر 1480۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جس کے گرد 123 بئیرش ریورسل انداز بنا تھا

اس سے یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ بئیرش ہوگیا تھا کہ جب 1235۔1 اور 1175۔1 کے اہم زون سے نیچے کی بئیرش موجودگی روزانہ کی بنیادوں پر عمل میں آئی تھی

چند ہفتوں قبل یورو / یو ایس ڈی نے نئے بنے باٹم 1065۔1 کے گرد واضح بُلش بہتری بنائی تھی

حالیہ بُلش غلبہ والی کینڈل سٹک کے ساتھ ساتھ حالیہ عمل میں آنے والا ایسنڈنگ باٹم انداز اس بات کی اشارہ کر رہا تھا کہ ممکنہ طور پر بُلز موو 0980۔1 اور 1075۔1 کے لیول{50 فیصد فیبوناسی} لیول تک بنے گی

اہم سپلائی لیولز اہم فیبوناسی لیولز بھی ہیں اور یہ 1075۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} اور 1175۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} پر موجود ہیں جہاں واضح بئیرش منسوخی کی توقع ہے

مزید یہ کہ 1000۔1 - 1075۔1 کے پرائس لیولز کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر تبدیلی کا انداز عمل میں آیا تھا

تبدیلی کے انداز کی نییک لائن 1000۔1 کے اہم لیول کے گرد موجود تھا جو کہ نیچے کی جانب کی ٹوٹ گیا تھا اور یہ تنزلی کے عمل میں تبدیلی کی تصدیق ہے

اس کے کچھ دیر بعد مزید بئیرش تنزلی 0800۔1 کے لیولز کی جانب عمل میں آئی تھی جہاں قریب ترین ڈیماڈ لیول موجود ہے جو کہ 0800۔1 - 0750۔1 کے لیولز کے گرد ٹوٹے ہوئے چینل کی بیک سائیڈ پر موجود ہے - جہاں جلد ہی بُلش رد عمل سامنے آسکتا ہے

تجارتی تجاویز

انٹرا ڈے تاجران کو مزید بئیرش پُل بیک کا انتظار 0800۔1 - 0750۔1 کے ڈیمانڈ لیولز کے گرد کرنا چاھیے تاکہ بُلش منسوخی کے اشارے اور ایک درست قلیل مدتی خرید کا اشارہ مل سکے

ایس ایل کو 0700۔1 کے لیول سے نیچے ہونا چاھیے جب کہ نفع کے ابتدائی اہداف 0870۔1 ، 0920۔1 اور 1000۔1 پر موجود ہیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback