empty
 
 
08.01.2020 04:28 PM
جنوری 08 2020 - جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


دسمبر کی 12 تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی 3500۔1 کے لیول کے گرد اوور پرائس معلوم ہوتا تھا کہ جب یہ نئے بنے بُلش چینل کی بالائی حد سے اوپر جا رہا تھا

دسمبر کی 23 تاریخ کو ایچ 4 چارٹ میں 3000۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

بہرحال 2900۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہتری کے ابتدائی اشارے عمل میں آئے تھے جس سے بُلش بریک آوٹ کے واضح امکانات بنے ہیں

لہذا انٹرا ڈے ٹیکنیکل صورتحال بُلش ہو گئی ہے کہ جب جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نئی بنی تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے نیچے کی بئیرش موجودگی رکھنے میں ناکام رہا تھا

اسی وجہ سے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ متوقع تھا - اس سے انٹرا ڈے بُلش پُل بیک 3250۔1 کے لیول کی جانب عمل میں آیا تھا جو کہ ٹوٹے ہوئے چینل کی بیک سائیڈ ہے جہاں بئیرش منسوخی اور ایک اور بئیرش سوئنگ کی تجویز تاجران کو گزشتہ تجزیات میں دی گئی تھی

انٹرا ڈے ہدف 3000۔1 اور 2980۔1 کے لیول پر ہیں کہ اگر ایچ 4 چارٹ مین 3170۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک اوٹ عمل میں آتا ہے

یہ کہ 2980۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک ڈاون اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 2900۔1 کے لیول کی جانب جا سکے جہاں سابقہ تنزلی کے ٹوٹے ہوئے چینل کی بیک سائیڈ موجود ہے

مزید یہ کہ انٹرا ڈے تاجران کوئی بھی بُلش پُل بیک 3170۔1 - 3200۔1 کے پرائس زون کی جانب ایک بئیرش منسوخی اور ایک درست سیل کی انٹری کے لئے لے سکتے ہیں جس میں ہدف 3000۔1 اور 2980۔1 کا لیول ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback