empty
 
 
31.12.2019 04:09 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 31 دسمبر 2019

مارکیٹ حالیہ اضآفہ کے عمل کو کنسولیڈیٹ کر رہی ہے

مارکیٹ کا ٹیکنیکل تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1199۔1 کے لیول پر موجود حالیہ سوئنگ ہائی کی جانب ریلی کر رہی ہے - یہ بلند ترین لیول ٹوٹ گیا تھا اور نیا لوکل ہائی لیول 1220۔1 کے لیول پر بنا تھا - تب سے مارکیٹ ایک مختصر رینج میں حالیہ اضافہ کو کنسولیڈیٹ کر رہی ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ بُلش قلیل مدتی ٹرینڈ لائن ریزستنس کو نیچے سے ٹیسٹ کر رہی ہے اور 1220۔1 کے لیول سے نیچے اس لائن کے بہت قریب ہے - مزید یہ کہ ریلی جلد ہی منسوخ ہوسکتی ہے قطع نظر حالیہ مضبوط اور مثبت موو کے اور مارکیٹ ابھی اوور باٹ صورتحال میں ہے - قریب ترین ٹیکنیکل سپورٹ 1174۔1 کے لیول پر اور گلی ٹیکنیکل ریزسٹنس 1232۔1 کے لیول پر ہے - اگرچہ بڑَے ٹائم فریمز بئیرش ہیں - عالمی سرمایہ کاروں کا خیال کیا جانا ضروری ہے کہ یورو یو ایسڈی آخر کار کئی ماہ سے بن رہے اختتامی ڈائیوگنل انداز سے اوپر کی بریک کرے


ہفتہ وار پیوٹ لیولز

ڈبلیو آر 3 - 1.1349

ڈبلیو آر 2 - 1.1265

ڈبلیو آر 1 - 1.1228

ہفتہ وار پیوٹ - 1.1151

ڈبلیو ایس 1 - 1.1114

ڈبلیو ایس 2 - 1.1029

ڈبلیو ایس 3 - 1.0994

تجارتی تجاویز

مارکیٹ کی حالیہ صورت حال کے مطابق بڑے ٹائم فریمز کے رجحان کے تحت تجارت کرنی چاھیے جو کہ تنزلی کے حامل ہیں - تمام اضآفہ کی مووز کو تنزلی کے لوکل نظام میں تصحیح کے طور پر خیال کیا جانا چاھیے - تنزلی کا رجحان تب تک قائم ہے کہ جب تک 1445۔1 کا لیول واضح طور پر ٹوٹ نہیں جاتا ہے - بڑے ٹائم فریمز میں اختتامی ڈائیوگنل انداز واضح ہے اور یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ تنزلی کا رجحان جلد ہی ختم ہو جائے گا - اہم قلیل مدتی ٹیکنیکل سپورٹ 1040۔1 کے لیول پر ہے اور ٹیکنیکل ریزسٹنس 1267۔1 کے لیول پر ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback