empty
 
 
04.12.2019 04:44 PM
بی ٹی سی - 04 دسمبر 2019 - ایک اور تنزلی کی موو دیکھیں


کریپٹو کی خبریں

کریپٹو کرنسی کی معلومات کے تجزیہ کرنے والی کمپنی کوائن میٹرکس نے اپنے ہفتہ وار سیریز "سٹیٹ آف ٹیک ورک" کا 28 واں شمار حال میں ہی شائع کیا ہے جو کہ گزشتہ ہفتہ ہونے والی نیٹ ورک تبدیلیوں کے متعلق ہوتا ہے - کوائن میٹرکس کے مطابق بِٹ کوائن اور ایتھریم کی مائنگ کی آمدن میں مسلسل دوسرے واضح کمی نوٹ کی گئی ہے جس کی ایک بڑی وجہ ان کی قیمتوں میں ہونے والی کمی ہے

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایتھریم میں اس ہفتہ 4۔14 فیصد کی کمی نوٹ کی گئی ہے جو کہ اس سے قبل کے ہفتہ میں 20 فیصد اوپر گیا تھا جس پر کوائن میٹرکس نے گاڈ آن چینڈ مارکیٹ پلیس کے شروع ہونے کا اشارہ دیا تھا

اس رپورٹ میں بِٹ کوائن کی مارکیٹ ویلیو رئیل آئزڈو ویلیو {ایم وی آر وی} اوسط میں گزشتہ ہفتہ اضآفہ ہونا شروع ہوا تھا جب کہ گزشتہ 23۔1 ہفتوں میں یہ 6 ماہ کے کم ترین لیول تک گیا تھا - اس رپورٹ کے مطابق یکم دسمبر کو بی ٹی سی ایم وی آر ویو 32۔1 نوٹ کی گئی تھی

ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant


بی ٹی سی گزشتہ آٹھ گھنٹوں سے اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - بہرحال بی ٹی سی 7650 کے ریزسٹنس لیول تک گیا ہے اور واپس ہوا ہے جو کہ ایک مضبوط اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - میرے خیال میں بی ٹی سی نے ٹوٹے ہوئے بئیرش فلیگ انداز کو دوبارہ ٹیسٹ کیا ہے - سیل کے مواقع دیکھیں اور نیچے کی جانب کا ہدف 7079 ، 6889 اور 6561 کا لیول ہے

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر نیوٹرل ہے اور اس میں اس میں کوئی اضآفہ نہیں ہوا ہے

ریزسٹنس لیول 7650 اور 7750 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback