empty
 
 
04.12.2019 03:18 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 04دسمبر 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

اے یو ڈی / یو ایس ڈی نے 6826۔1 کے لیول سے تنزلی کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے {یہ لیول 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ایچ 4 چارٹ میں ہے} - اسی طرح آسٹریلیوی ڈالر 6820۔0 کے کم ترین لیول سے مضبوطی کے اشارے دے گا لہذا یہ بہتر ہے کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول برائے ایچ ون چارٹ سے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 6771۔0 اور مزید 6726۔0 کا لیول اور مزید 6726۔0 کا لیول ہے - اسی طرح یہ بھی اہم ہے کہ 6726۔0 کا لیول اہم سپورٹ کے طور پر کام کرے گا اور یہ بہتر رہے گا کہ اس پر نفع لیا جائے اور اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ یہ حصول نفع کا لیول سابقہ بئیرش ویوو ہے

جب کہ دوسری طرف اگر صورت حال تبدیل ہوتی ہے اور اے یو ڈی / یو ایس ڈی 6820۔0 کا ریزسٹنس لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مزید 6726۔0 کے لیول تک نیچے آئے گی تا کہ بئیرش مارکیٹ کا ظاہر کرسکے - مزید یہ کہ آر ایس آئی ابھی بھی بئیرش مارکیٹ کا اشارہ کر رہا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ قیمت 100 موونگ ایوریج سے نیچے ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق اے یو ڈی / یو ایس ڈی ابھی بھی 6826۔0 اور 6726۔0 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے {یہ لیول بلترتیب 8۔61 فیصد اور سابقہ بئیرش ویوو} ہے - یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 6914۔0 کا لیول {6914۔0 کے لیول کے گرد ڈبل ٹاپ ہے} اور یہ 7 نومبر کو مضبوط ریزسٹنس کے طور پر کام کر رہا تھا - لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 6826۔0 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے اور مزید تنزلی 6771۔0 اور 6726۔0 کے لیول پر موجود اہداف کے ساتھ دیکھی جائے - یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ سٹاپ لاس لیول کو آپ کی مجموعی سکت سے ذیادہ نہیں ہونا چاھیے - سٹاپ لاس لیول 6914۔0 کے لیول پر آج ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback