empty
 
 
27.11.2019 04:14 PM
نومبر 27 2019 - یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

اکتوبر کی 02 تاریخ کو 0880۔1 کے لیول کے گرد انورٹیٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں ایا تھا

چند ہفتوں کے بعد 0940۔1 {نییک لائن} سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ ہوا تھا اور بننے والے انداز کی تصدیق ہوئی تھی جس سے مزید بُلش موو 1000۔1 - 1020۔1 کے لیولز کی جانب عمل میں آئی تھی

تب سے یورو / یو ایس ڈی اضآفہ کے رجحان میں تھا یہاں تک کہ 21 اکتوبر کو پئیر نے 1175۔1 کا لیول حاصل کیا تھا

یہ کہ 1175۔1 - 1190۔1 کا پرآئس زون ایک اہم سپلائی زون کے طور پر موجود ہے کہ جس نے قلیل مدت کے دوران دو مرتبہ مسلسل منسوخی ہوئی ہے

لہذا طویل مدتی ڈبل ٹاپ انداز عمل میں آیا تھا کہ جس میں نییک لائن 1075۔1 - 1090۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے جس نے چند ہفتے قبل ایک درست بئیرش پوزیشن بنائی تھی

اسی وجہ سے ابتدائی بئیرش تنزلی 1025۔1 اور 0995۔1 کے لیولز کی جانب عمل میں ائی تھی جہاں ایک اور بُلش موو عمل میں آئی تھی

فی الوقت ظآہر کیا گیا بُلش پُل بیک 1065۔1 - 1085۔1 کے لیول کی جانب عمل میں آیا تھا جہاں سپلائی لیولز کا مجموعہ 8۔61 فیصد - 50 فیصد فیبوباسی لیول موجود ہے

یہ کہ 1065۔1 - 1085۔1 کے سپلائی لیولز کے گرد واضح بئیرش منسوخی عمل میں ائی تھی قیمت 1000۔1 کے لیول کی جانب آئی تھی

حالیہ پرآئس ایکشن 1000۔1 - 1020۔1 کے لیول کے گرد بُلش تبدیلی کے واضح امکانات کو ظاہر کر رہا ہے جس سے یورو / یو ایس ڈی ایک مرتبہ دوبارہ 1065۔1 - 10851 کے لیولز کی جانب گیا ہے

لہذا یورو / یو ایس ڈی 1000۔1 - 1085۔1 کے لیولز کے گرد بئیرش تبدیلی کے واضح امکانات کو ظاہر کر رہا ہے یہاں تک کہ کسی ایک سمت میں بریک آوٹ عمل میں آ جائے

براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ 1110۔1 کے لیول سے اوپر کا کوئی بھی بُلش بریک آوٹ بیان کئے لئے بئیرش نظآم کو منسوخ کرے گا اور قیمت 1150۔1 کے لیول تک اوپر جاسکے گی



انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback