empty
 
 
14.11.2019 06:58 PM
نومبر 14 2019 - 2780۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہتری کا عمل بنا ہے بہرحال مزید بئیرش تنزلی کی توقع جی بی پی / یو ایس ڈی میں 2670۔1 کے لیول کی جانب ہے

This image is no longer relevant


چند ہفتوں قبل مزید بُلش موو 2800۔1 اور اس کے بعد 3000۔1 کے لیول تکی جانب عمل میں آئی تھی کہ جب ظآہر کیا گیا ڈبل باٹم انداز 2400۔1 - 2415۔1 اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا

اکتوبر کی 21 تاریخ سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ظاہر کئے گئے سپلائی زون {2980۔1 - 3000۔1} سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ قائم رکھنے میں ناکام رہے تھے جو کہ مئی 2019 میں بنا سابقہ اہم ٹائم لیول ہے

اس کی بجائے اکتوبر کی 22 تاریخ کو ایسنڈنگ ویج ریورسل انداز کی تصدیق ہوئی تھی - اس سے ظآہر کئے گئے پرائس زون کی جانب بئیرش تبدیلی کے واضح امکانات عمل میں ائے تھے

لہذا ایک تیز رفتار بئیرش موو کی توقع 2780۔1 کے لیول {اہم لیول} تک عمل میں ائی جہاں اکتوبر کی 24 تاریخ کو حالیہ بُلش بہتری عمل میں آئی تھی

یہ کہ 2780۔1 کے پرآئس لیول کے گرد حالیہ بئیرش تنزلی سے ایک عارضی بُلش موو 2980۔1 - 3000۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جہاں ایک اور بئیرش سوئنگ 2780۔1 کے لیول کی جانب توقع کے مطابق عمل میں آئی تھی

گزشتہ ہفتہ سے چارٹ میں بئیرش دباو کم ہونا شروع ہوا تھا اس کی بجائے سائیڈ وے کیرولینا کنسولیڈیشن موو 2780۔1 - 2900۔1 کے لیول کی جانب عمل میں آئی تھی

قلیل مدتی صورتحال تب تک بئیرش ہے جب تک 2900۔1 کے لیول سے نیچے کی کنسولیڈیشن قائم رہتی ہے

جب کہ دوسری طرف ایک تیز بئیرش بریک آوٹ کی 2780۔1 کے لیول سے نیچے کی توقع ہے کہ مزید بئیرش تنزلی 2600۔1 2650۔1 کے لیول تک عمل میں آسکے جہاں بُلش بہتری کے عمل کا بننا متوقع ہے

براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ 2900۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک سابقہ بُلش صورحال کو منسوخ کر دے گی جس سے مزید بُلش موو ایک مرتبہ دوبارہ 2970۔1 کے لیول کی جانب بنے گی

تجارتی تجاویز

انٹرا ڈے تاجران کو 2780۔1 کے لیول سے بئیرش بریک آوٹ کا انتظار کرنا چاھیے جو کہ ایک درست سیل کی انٹری کے طور پر لیا جانا چاھیے - متوقع بئیرش ہدف 2650۔1 اور ممکنہ طور پر 2560۔1 کے لیول پر ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback