empty
 
 
05.11.2019 03:53 PM
نومبر 05 2019 : جی بی پی / یو ایس ڈی نے 2980۔1 کے لیول کے گرد سپلائی لیول کو قائم رکھا ہوا ہے مزید بئیرش تنزلی 2780۔1 کے لیول کی جانب متوقع ہے

This image is no longer relevant

چند ہفتہ قبل ظآہر کئے گئے ڈبل باٹم انداز {2400۔1 - 2415۔1} اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا اور اس سے مزید بُلش موو 2800۔1 اور اس کے بعد 3000۔1 کے لیول تک بنی تھی جہاں جی بی پی / یو ایس ڈی اوور باٹ معلوم ہوتا ہے

اس کے کچھ دیر کے بعد جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ظآہر کئے گئے سپلائی زون 2980۔1 - 3000۔1 سے اوپر کی بُلش موجودگی قائم رکھنے میں ناکام رہا تھا جو کہ مئی 2019 میں بنے سابقہ اہم ٹاپس ہیں

مزید یہ کہ ظآہر کئے گئے اضآفہ کے ویج ریورسل انداز کی تصدیق ہوچکی ہے جو کہ 2950۔1 - 2970۔1 کے لیولز کے گرد بئیرش منسوخی کے واضح امکانات موجود ہیں

اسی وجہ سے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع 2780۔1 {اہم لیول} کی جانب متوقع تھی جہاں 24 اکتوبر کو بُلش بہتری عمل میں آئی تھی

حالیہ بئیرش منسوخی 2780۔1 کے لیول کے عمل میں آئی تھی جس سے ایک عارضی موو 2980۔1 - 3000۔1 کے لیولز کی جانب بنی تھی جہاں ایک اور طویل مدتی بئیرش سوئنگ کا بننا متوقع تھا

بہرحال ایک تیز رفتار بئیرش بریک آوٹ 2780۔1 کے لیول سے نیچے عمل میں آیا تھا جس سے مزید بئیرش تنزلی 2600۔1 - 2650۔1 کے لیول کی جانب متوقع ہے جہاں کچھ بُلش بہترین عمل میں آسکتی ہے

براہ کرم یہ نوٹ کریں گے کہ 3000۔1 کے لیول سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ نے ظاہر کئے گئے بئیرش تجزیہ کو منسوخ کر دیا تھا یہاں تک کہ 2970۔1 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کلوزنگ عمل میں آئی ہے

تجارتی تجاویز

انٹرا ڈے تاجران کو 2980۔1 - 3000۔1 کے لیول کے گرد بئیرش منسوخی کی توقع تھی جو کہ ایک سیل کا درست اشارہ ہوگا - نفع کے اہداف 2780۔1 اور 2650۔1 کے لیولز کی جانب ہیں

یہ پہلے سے ہی نفع سے میں چل رہی ہے مزید بئیرش تنزلی کا ہونا متوقع ہے ایس ایل کو 2950۔1 کے لیول تک نیچے کر دینا چاھیے تاکہ نفع کا تحفظ ہونا چاھیے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback