empty
 
 
04.11.2019 05:04 PM
سونا : 04 نومبر 2019 - سونے کی قیمت ملٹی پیوٹ ریزسٹنس 1520 کے قریب ہے جو کہ ایک بڑا لیول ہے


سونے کی قیمت گزشتہ 24 گھنٹوں سے 1512 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے میرا گزشتہ ہفتہ والا تجزیہ ابھی بھی درست ہے - سونے کی قیمت ملٹی پیوٹ ریزسٹنس 1517 - 1520 کی جانب جا رہی ہے - یہ عمل کرنے کا لیول ہے اور آپ کو اس پر بننے والے پرائس ایکشن پر نظر رکھنا ضروری ہے

This image is no longer relevant


ریزسٹنس کے بریک آوٹ سے قیمت ممکنہ طور پر 1535 کا لیول ٹیسٹ کرے گی اور قیمت کے کم ہونے پر خرید کے مواقع بہتر ہیں

ریزسٹنس کے قریب رد عمل سے قیمت 1496 کا لیول دوبارہ ٹیسٹ کرے گی اور تبدیلی کے عمل کی تصدیق کے لئے آپ کو ممکنہ طور پر ریزسٹنس کے قریب کسی بھی قسم کے ٹاپنگ انداز کو دیکھنا ہوگا

ایم اے سی ڈی میں موو بڑھتی ہوئی معلوم ہوتی ہے اور آج خریدار مضبوط ہیں

بولینجر بینڈ - بولینجر بینڈ 1506 کے لیول پر ہے جو کہ سپورٹ لیول ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback