empty
 
 
30.10.2019 07:28 PM
اکتوبر 30 2019 : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


ستمبر کی 13 تاریخ سے یورو / یو ایس ڈی ظاہر کئے گئے قلیل مدتی بئیرش چینل کے اندر نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے یہاں تک کہ رجحان میں تبدیلی 0880۔1 کے لیول کے گرد عمل میں ائی تھی انورٹیڈیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ہے

اس کے کچھ دیر بعد 0940۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ اس بات کی تصدیق کر رہا ہے کہ ریورسل انداز کے مزید بُلش موو کی راہ کو 1000۔1 - 1020۔1 کے لیول کی جانب ہموار کیا ہے جس سے حالیہ بُلش رجحان سے اوپر کی بُلش موو قائم ہے

اکتوبر کی 7 تاریخ کو سائیڈ وے کنسولیڈیشن 1000۔1 - 10201۔1 کے پرائس زون کے گرد بنی تھی جس کے بعد ایک اور بُلش سوئنگ 1175۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی

اس ہفتہ کی ابتداء میں قلیل مدتی ٹیکنیکل صورتحال 1090۔1 کے لیول سے نیچے کے بریک آوٹ کے بعد بئیرش ہو گیا ہے جو کہ ظآہر کیا ہے اضافہ کا ٹرینڈ لائن اور 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول بھی ہے

بہرحال حالیہ بُلش موو 1090۔1 - 1100۔1 کے لیول سے اوپر کی جانب بنی ہے جس سے ابھی تک مزید بئیرش تنزلی ابھی تک رُکی ہے

انٹرا ڈے اہداف واضح نہیں ہیں یہاں تک کہ 1090۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ دوبارہ عمل میں آ جائے

جب کہ دوسری طرف حالیہ پرائس لیولز 1100۔1 - 1120۔1 کے گرد ابتدائی بئیرش منسوخی اور ممکنہ انٹرا ڈے سیل کے انٹری کے لئے نظر میں ہونا چاھیے

ایک تیز رفتار بئیرش تنزلی کی توقع 1025۔1 اور 0995۔1 کے لیول کی جانب متوقع ہے کہ اگر 1090۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ عمل میں آتا ہے

تجارتی تجاویز

محتاط تاجران ایک درست سیل کی انٹری ٹوٹی ہوئی ٹرینڈ لائن کے گرد کہیں بھی 1100۔1 - 1120۔1 کے لیول پر لے سکتے ہیں

نفع کے ابتدائی اہداف 1065۔1 ، 1020۔1 اور 0995۔1 پر ہیں - ایس ایل کو 1160۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback