empty
 
 
30.10.2019 07:28 PM
اکتوبر 30 2019- جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


چند ہفتوں قبل ظآہر کئے گئے ڈبل باٹم انداز کی نییک لائن {2400۔1 - 2415۔1} اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا جس سے مزید اضآفہ کی موو 2800۔1 اور اس کے بعد 3000۔1 کے لیول تک بنی تھی جہاں جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اوور باٹ معلوم ہوتا ہے

گزشتہ ہفتہ کی ابتداء میں جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بیان کئے گئے سپلائی زون 2980۔1 - 3000۔1 سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ حاصل کرنے میں ناکام رہا تھا جو کہ مئی 2019 میں بنا سابقہ اہم ٹاپ انداز بھی ہے

مزید یہ کہ ظاہر کیا گیا ایسنڈنگ ویج انداز کی تصدیق ہوئی ہے جو کہ 2950۔1 - 2970۔1 کے لیول کے گرد بئیرش ریورسل کے واضح امکانات کو ظآہر کرتا ہے

اسی وجہ سے ایک تیز رفتار بئیرز موو 2780۔1 {اہم لیول} کی جانب سے بنی ہے جہاں ابھی بُلش بہتری عمل میں آئی ہے

یہ کہ 2780۔1 کے لیول کے گرد بنے والی حالیہ بئیرش منسوخی ممکنہ طور پر 2980۔1 - 3000۔1 کے لیول کے نزدیک ایک اور عارضی بُلش موو بنا سکتی ہے جہاں ایک اور بئیرش سوئنگ عمل میں آسکتی ہے

جب کہ دوسری طرف 2780۔1 کے لیول سے نیچے کا کوئی بھی بئیرش بریک آوٹ مزید بئیرش موو کو 2600۔1 - 2650۔1 کے لیولز تک بنائے گا جہاں بُلش بہتری کی امید کی جانی چاھیے

تجارتی تجاویز

رسک لینے والے تاجران ایک خرید کی انٹری 2780۔1 کے لیول کے گرد کہیں بھی لے سکتے ہیں جب کہ ایس ایل کو 2740۔1 کے لیول سے نیچے ہونا چاھیے - ایس ایل کو انٹری لیول تک اوپر کردیں تاکہ رسک کم ہوسکے

جب کہ دوسری طرف انٹرا ڈے تاجران کو 2780۔1 کے لیول کے لیول سے نیچے بئیرش بریک آوٹ کا انتظار کرنا چاھیے جس میں نفع کا ہدف 2650۔1 پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback