empty
 
 
30.10.2019 04:14 PM
سونے کا 30 اکتوبر 2019 کا تجزیہ : پچ فورک میڈین لائن کا ناکام ٹیسٹ ہوا ہے - نیچے کی جانب کی بریک پر نظر رکھیں


سونا تجارتی رینج کے اندر 1492 کے لیول پر تجارت کر رہا ہے - بہرحال میں نے میڈین لائن کا ناکام بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار اتنے مضبوط نہیں کہ اوپر کی جانب کی مضبوط بریک کر سکیں - 1483 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید تنزلی کی موو کی تصدیق ہوسکے

This image is no longer relevant


پیلی لکیریں - پچ فورک اضآفہ کا چینل

سفید تنزلی کی لکیریں - نئی متوقع راہ

افقی سفید لکیریں - اہم ریزسٹنس لیولز

ایچ 4 چارٹ کی بنیاد پر میں نے پیلی میڈین لائن کا ناکام ٹیسٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریداروں میں مکمل ٹیسٹ کرنے کی قوت نہیں ہے - آر ایس آئی اوسکیلیٹر نے ہمیں سابقہ اضآفہ کی موو پر پیک دیکھائی ہے اور میڈین لائن کا ناکام ٹیسٹ ہوا ہے - جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - نیچے کی جانب کے اہداف 1460 اور 1436 پر ہیں جب کہ اہم ریزسٹنس 1517 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback