empty
 
 
03.10.2019 06:41 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی 03 اکتوبر 2019- انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

اگست کی 9 تاریخ سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اوپر کی جانب جا رہا ہے جو کہ 3 ستمبر کو بنے بُلش چینل کے اندر ہے کہ جب 1960۔1 کے لیول کا عارضی بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

یہ کہ 1960۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہتری کے مضبوط اشارے {بُلش غلبہ والی کینڈل سٹک} سے جی بی پی / یو ایس ڈی 2230۔1 کے لیول سے اوپر گیا تھا کہ جہاں پئیر اوور باٹ معلوم ہوتا ہے

بہرحال مزید بُلش موو 2320۔1 کے لیول تک بنی تھی اور مضبوط بُلش چینل کے اندر بُلش موو عمل میں آئی تھی

مزید یہ کہ عارضی بُلش موو 2550۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جہاں ریورسل ویج انداز عمل میں آیا تھا

جیساء کہ توقع تھی گزشتہ ہفتہ پیر کے روز کی کنسولیڈیشن کے دوران ریورسل ویج انداز عمل میں آیا تھا جس سے بئیرش پرائس ایکشن کی تصدیق ہوئی تھی اور 2450۔1 کے لیول کی جانب کامیاب بئیرش موو بنی تھی

ستمبر کی 24 تاریخ کو مصدقہ ریورسل ویج انداز کی بیک سائیڈ 2500۔1 کے لیول گرد دوبارہ ٹیسٹ ہوئی تھی جہاں بئیرش منسوخی کا ایک اور مرحلہ عمل میں آیا تھا

جب تک 2500۔1 کے لیول پر بنیا حالیہ بنا ہوا ٹاپ جی بی پی / یو ایس ڈی کے بئیرز محفوظ رکھتے ہیں تب تک طویل مدتی صورتحال بئیرش ہی رہے گی

مزید یہ کہ حالیہ بُلش چینل {جو کہ 9 اگست کو بنا تھا} 25 ستمبر کو منسوخ ہوا تھا - لہذا قلیل مدتی صورتحال بھی تبدیل ہوئی ہے

یہ کہ 2400۔1 - 2440۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی {ریورسل انداز نییک لائن} سے مزید بئیرش موو 2210۔1 کے لیول بنے گی جہاں منگل کے روز 2400۔1 کے لیول کی جانب حالیہ بُلش پُل بیک عمل میں آیا تھا

تجارتی تجاویز

محتاط تاجر حالیہ بُلش پُل بیک کو مصدقہ ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز کی نییک لائن کی جانب کا حالیہ بُلش پُل بیک {2400۔1 - 2450۔1 کی جانب} کو ایک درست سیل کی انٹری کے طور پر لے سکتے ہیں

نفع کے اہداف 2360۔1 - 2330۔1 ، 2280۔1 اور 2240۔1 پر ہیں جب کہ ایس ایل کو ایچ 4 کینڈل سٹک میں 2450۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback