empty
 
 
26.09.2019 03:28 PM
Technical analysis of AUD/USD for September 26, 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

اے یو ڈی / یو ایس ڈی نے ہفتہ وار پیوٹ اور ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کیا ہے کیونکہ نسبتا برابر ہائی اور برابر لوو کا تسلسل ملا ہے - لیکن پئیر 6800۔0 کے لیول سے نیچے آی ہے کہ 6740۔0 کے لیول پر باٹم کر سکے - چونکہ اہم سپورٹ پہلے ہی 6740۔0 کے لیول پر ہے مزید یہ کہ ڈبل باٹم بھی گزشتہ ہفتہ کا اہم سپورٹ لیول ہے - اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ آر ایس ائی اور موونگ ایوریج 100 تنللی کے رجحان کے اشارے کر رہا ہے لہذا مارکیٹ نے 6800۔0 کے لیول پر بئیرش موقع بنایا ہے آج ون آوور چارٹ میں حالیہ اضآفہ تصحیح کے تحت ملا ہے - اس پوائنٹ سے سیل کے آڈرز 6800۔0 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 6740۔0 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں - اگر پئیر 6740۔0 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ 6711۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی


تجارتی تجاویز

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق اے یو ڈی / یو ایس ڈی فاریکس ماکریٹ میں ابھی بھی 6800۔0 اور 6740۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کر رہا ہے - لہا یہ بہتر 6800۔0 کے لیول سے نیچے سیل کریں جس کا پہلا ہدف 6740۔0 کا لیول ہوگا کہ یہ ڈبل باٹم کو ٹیسٹ کر سکے - یہ 6711۔0 کے لیول کی جانب جا سکتا ہے کہ اگر 6740۔0 کا لیول ٹوٹ جاتا ہے - جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول کو ریزسٹنس 1 سے اوپر 6833۔0 کے لیول پر لگایا جائے آج ایچ ون چارٹ میں حالیہ اضافہ تصحیح کے تحت ملا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback