empty
 
 
25.09.2019 05:17 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی بُلز کو یہ توقع ہے کہ وہ 35۔1 کے لیول تک جائیں گے


یو ایس ڈی / سی اے ڈی طویل مدتی بُلش چینل کے اندر ہے اور جب تک قیمت 3130۔1 کے لیول سے اوپر ہے تک بُلش رجحان کا تسلسل اور قیمت کا 35۔1 کے لیول تک جانا متوقع ہے - بُلش صورتحال کی تصدیق 3380۔1 اور 3360۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر ہوگی

This image is no longer relevant


نیلی لکیریں - بُلش چینل

سبز مستطیل - اہم قلیل مدتی ریزسٹنس

یو ایس ڈی / سی اے ڈی زیریں چینل کی حد سے اوپر تجارت کر رہا ہے اور یہ بُلش صورتحال کی تصدیق ہے - فی الوقت قیمت نے ہائی لوو 3130۔1 کے لیول پر بنایا ہے اور اگر ہم سبز مستطیل / ریزسٹنس لیول سے اوپرر کی موو دیکھتے ہیں تو 35۔1 کے لیول کی جانب موو کے امکانا واضح ہیں - قلیل مدتی رجحان بُلش ہے - سپورٹ جیساء کہ ہم نے پہلے کہا ہے 3130۔1 کے لیول پر ہے اور بُلز کو اس لیول کی حفاظت کرنا ہے بصورت دیگر قیمت کا 30۔1 کے لیول سے نیچے جانا متوقع ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback