empty
 
 
12.09.2019 08:28 PM
بی ٹی سی 12 ستمبر 2019 - اہم ریزسٹنس 11400 کے لیول پر ٹیسٹ ہو رہی ہے - سیل کے مواقع دیکھیں

بی ٹی سی ایچ 4 ٹائم فریم کا تجزیہ

This image is no longer relevant


ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر 4 ایچ چارٹ میں نئی تنزلی کی موو ظآہر نہیں کر رہا ہے جو کہ کمزور خرید کا اشارہ ہے - اہم ریزستنس 10400 کے لیول پر ٹیسٹ ہو رہی ہے اور آپ کو لانگ پوزیشن کے حوالے سے محتاط رہنا چاھیے - میں نے آج کی میٹنگ کے بعد کوئی منسوخی نہیں دیکھی ہے جو کہ اشارہ ہے ابھی بی ٹی سی میں کوئی انسٹییوشنل منی شامل نہیں ہے

بِٹ کوائن کی پیش گوئی اور تجارتی تجاویز برائے تاجران

بی ٹی سی مجموعی طور پر کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں ہے اور تازہ ترین صورتحال کے مطابق میں نے کمزور بُلش موو نوٹ کی ہے جو کہ ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ مزید تنزلی کی موو بنے گی اور ممکنہ طور پر 9855 اور 9350 کا لیول ٹیسٹ ہو سکتا ہے - لہذا کریپٹو کرنسی میں سیل کے مواقع دیکھیں جس کا ہدف 9855 کا لیول ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback