empty
 
 
30.08.2019 05:17 PM
اگست 30 2019 - یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


جون کی 24 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی 1400۔1 کے لیول گرد اوور باٹ معلوم ہوتا تھا جہاں سپلائی لیول موجود تھا اور اس سے پئیر پر واضح بئیرش دباو بنا تھا

اس کے کچھ دیر بعد 8 سے 22 جولائی کے دورانیہ میں 1200۔1 - 1275۔1 کے لیولز کے درمیان سائیڈ وے کنسولیڈیشن عمل میں آئی تھی یہاں تک بالائی حد پر ٹرپل ٹاپ انداز ملا تھا

اس کے بعد واضح بئیرش موو سے {بئیرش غلبہ والی ایچ 4 کینڈل سٹک} سے یورو / یو ایس ڈی 1175۔1 کے لیول سے نیچے آیا تھا

اس سے مزید بئیرش تنزلی 1115۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی {سابقہ ہفتہ وار کم ترین لیول} اور اس کے بعد 1025۔1 کے لیول تک بنی تھی {حالیہ بئیرش چینل کی زیریں حد} جہاں واضح بُلش منسوخی عمل میں آئی تھی

رسک لینے والے تاجران کو یہ تجویز دی گئی تھی 11050۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موو کا ایک بُلش سگنل کے طور پر لیں جس کے اہداف 1115۔1 ، 1175۔1 اور 1235۔1 پر تھے تمام اہداف حاصل کامیابی سے حاصل ہوئے تھے

اس کے کچھ دنوں بعد اگست کے وسط میں یورو / یو ایس ڈی 1235۔1 ۰ 1175۔1 کے لیولز کے درمیان کچھ سیشنز کے لئے رُکا ہوا تھا جہاں 14 اگست کو 1175۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا
یہ کہ 1175۔1 کے لیول سے نیچے کے بئیرش بریک آوٹ سے مزید بئیرش موو 1075۔1 کے لیول تک بنی تھی جہاں ٹوٹے ہوئے بئیرش چینل کی بیک سائیڈ موجود ہے جو کہ ابھی تک واضح بُلش طلب بنائے ہوئے ہے بُلش ٹرپل باٹم انداز بن رہا ہے

یہ کہ 1115۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی اس بات کے لئے درکار ہے کہ قلیل مدتی رجحان کے بُلش میں تبدیل ہونے کی تصدیق ہوسکے

مزید یہ کہ حالیہ بننے والا اضآفہ کا رجحان بھی منسوخ ہو چُکا ہے جس سے قلیل مدتی رجحان بئیرش ہو گیا ہے

انٹرا ڈے تاجران کو ایک تیز رفتار بُلش پُل بیک کا انتظار 1070۔1 کے لیول تک کرنا چاھیے تاکہ ایک درست سیل کی انٹری مل سکے

جب کہ دوسری طرف اگر 1115۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال منسوخی ہوسکتی ہے کیونکہ صورتحال بُلش ہو جائے گی اور مارکیٹ کم و بیش 1175۔1 کے لیول تک جائے گی


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback