empty
 
 
30.08.2019 11:38 AM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی اک ٹیکنیکل تجزیہ برائے 30 اگست 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

پیوٹ : 6764۔0

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی اہم ریزسٹنس 6764۔0 سے نیچے تجارت کر رہا ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں گولڈن ریشو ہے - اس کا تنزلی کی موو کو 6764۔0 کے لیول سے نیچے جانا متوقع ہے

آج پہلا ریزسٹنس ریزسٹنس لیول 6764۔0 کے لیول پر ہے اور اس کے بعد یہ 6852۔0 کے لیول پر ہے جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 ابھی 6730۔0 کے لیول پر ہے مزید یہ کہ موونگ 100 بھی نیچے کی جانب ہے لہذا مارکیٹ 6764۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنا رہی ہے

لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 6764۔0 کے لیول پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 6730۔0 کے لیول ہے یہ تنزلی کی موو بناتے ہوئے 6679۔0 کے لیول تک جائے گا تاکہ یہ ڈبل باٹم کو ٹیسٹ کر سکے - ایچ ون ٹائم فریم میں پئیر ممکنہ طور پر نیچے کی جانب جائے گا کیونکہ رجحان تنزلی کا ہے

لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 6764۔0 کے لیول پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 6730۔0 کا لیول ہوگا - یہ تنزلی کا رجحان بنائے گا اور قیمت 6679۔0 کے لیول تک جائے گی تاکہ یہ ڈبل باٹم کو ٹیسٹ کر سکے - ایچ ون ٹائم فریم میں پئیر نیچے کی جانب جائے گا کیونکہ رجحان تنزلی کا ہے اور یہ مضبوط ہے

اسی تناظر میں مارکیٹ بئیرش رجحان کے اشارے دے گی مزید یہ کہ آر ایس ائی تنزلی کے رجحان کے اشارے دے رہا ہے

بطور نتیجہ اگر اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6794۔0 کا پہلا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 6730۔0 اور 6679۔0 کے لیولز تک جائے گی


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback