empty
 
 
30.08.2019 02:49 PM
یورو / این زیڈ ڈی کا تجزیہ برائے 30 اگست 2019

This image is no longer relevant


اوپر چارٹ میں ظآہر کی گئی تصویر یورو / این ذیڈ ڈی کے ڈیلی چارٹ کی ہے - سبز لکیر ریزسٹنس لیول ہے جو کہ ابھی سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے پئیر کئی ہفتوں سے بُلش رجحان میں تجارت کر رہا ہے لہذا یہ رجحان کی مضبوطی کو ظآہر کر رہا ہے قیمت فی الوقت کمزور ریزسٹنس لیول کی جانب جا رہی ہے جہاں پہلے ایک سے دو رد عمل مل چُکے ہیں - وہ تمام تاجران جو رجحان کو فولو کرنا چاھتے ہیں وہ ابھی سے ہی منصوبہ بنا سکتے ہیں - اس چارٹ میں ابھی کوئی لانگ ٹریڈ نہیں ہے اگلے چند روز دو تجارتی سیٹ آپ منظر پر آ سکتے ہیں - پہلی ٹریڈ لانگ ٹریڈ ہے آپ لانگ ٹریڈ لے سکتے ہیں کہ جب قیمت واپسی کرے اور سبز لائن تک آئے اور آپ کے ٹیکنیکل انڈیکیٹرز اس کی تصدیق کریں - ڈائیورجنس آپ کے انٹری کا درست وقت بتا سکتی ہے اس لانگ ٹریڈ میں آپ کا سٹاپ لاس لیول 71000۔1 کے لیول پر ہوسکتا ہے جب کہ ہدف 75000۔1 کا لیول ہوسکتا ہے آپ کی رسک ریوارڈ ریشیو 1:2 ہے - یہ لانگ ٹریڈ صرف ان کے لئے ہے کہ جن میں نقصان برداشت کرنے کی سکت ذیادہ ہوتی ہے - دوسری ٹریڈ شارٹ ٹریڈ ہے اگرچہ یہ توقع سے ذیادہ وقت لے سکتی ہے اور خآصا صبر درکار ہو سکتا ہے - شارٹ ٹریڈ لینے کے لئے سبز لکیر سے نیچے کی بئیرش کینڈل اہم ہوگی - ٹیکنیکل نقطہ نظر سے ایک ایکس ہاشن / تھکا ماندہ کینڈل انداز بہتر رہے گا - جس کے بعد آپ سیل کی انٹری لے سکتے ہیں - سٹاپ لاس لیول کو سبز لکیر سے اوپر ہونا چاھیے اور ہدف 66000۔1 کے لیول کے گرد ہے - تجویز یہ ہے کہ سیل کی ڈیل کم از کم رسک اور عمدہ رسک ٹو ریوارڈ ریشو کے ساتھ لیا جائے

Ralph Shedler,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback